🗓️
سچ خبریں:ایک اسرائیلی اخبار کے سروے کے مطابق، زیادہ تر اسرائیلی شہری غزہ میں جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے حق میں ہیں۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی اخبار معاریو کی جانب سے کرائے گئے ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کی اکثریت جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے حق میں ہے۔
یہ بھی پڑھین:شکست چند جہتی؛ صیہونی حکومت کی صورتحال کا کلیدی لفظ
سروے کے مطابق، اسرائیلی حکومت کے حامیوں میں سے 53 فیصد افراد غزہ میں جنگ جاری رکھنے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
دوسری طرف، اپوزیشن جماعتوں کے 83 فیصد حامی اس بات کے حق میں ہیں کہ تمام قیدیوں کو رہا کر کے جنگ روکی جائے اور اسرائیلی فوج غزہ سے نکل جائے۔
علاوہ ازیں، سروے کے مطابق، 54 فیصد اسرائیلی عوام نے اس بات کی حمایت کی کہ تمام اسرائیلی قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کیا جائے، بشرطیکہ جنگ مکمل طور پر ختم کر دی جائے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ہمیں مردوں کی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے: مہوش حیات
🗓️ 26 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و
جولائی
مستقبل کس کا ہوگا؟ غزہ کا یا اسرائیل کا؟
🗓️ 2 دسمبر 2023سچ خبریں: جنگ کے آغاز کے تقریباً دو ماہ گزرنے کے بعد
دسمبر
روپے کی قدر میں بہتری، انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 17 پیسے سستا
🗓️ 31 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلسل 3 سیشنز میں ڈالر کے مقابلے میں روپے
اکتوبر
سوڈان میں جمعرات کو ہونے والے مظاہروں میں 3 ہلاک
🗓️ 7 جنوری 2022سچ خبریں: سوڈان لبریشن اینڈ چینج گروپس نے اقوام متحدہ کی سلامتی
جنوری
پاکستان میں اسلامی فلاحی ریاست کے فیصلے پر کبھی عمل ہی نہیں ہوا: وزیر اعظم
🗓️ 4 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان
اکتوبر
بھارت اور چین کے درمیان کون سا معاہدہ ہوا ہے؟
🗓️ 17 اگست 2023سچ خبریں: چین اور بھارت نے متنازع سرحدی علاقے میں باقی ماندہ
اگست
پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
🗓️ 12 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی
ستمبر
امریکہ ایک کرپٹ اور فاشسٹ ملک ہے: ٹرمپ
🗓️ 1 جون 2024سچ خبریں: ڈونالڈ ٹرمپ، سابق صدر اور 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے
جون