?️
سچ خبریں:عراقی پارلیمانی اتحاد الصادقون کے نمائندے نے عراق میں ترکی کی فوجی موجودگی کے خلاف اپنے ملک کی واضح مخالفت پر زور دیا ہے۔
الموعودہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمانی اتحاد الصادقون کے رکن پارلیمان رفیق الصالحی نے ہفتے کے روز زور دے کر کہا کہ عراقی پارلیمان پہلے ہی غیر ملکی فوجیوں، خاص طور پر امریکی اور ترک فوجوں کی موجودگی ختم کرنے کی ضرورت پر زور دے چکی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک حتمی فیصلہ ہے اور اس پر کوئی سیاسی بحث یا سمجھوتا نہیں ہوگا۔
الصالحی نے کہا کہ ہم عراق کے شمالی علاقوں میں ترک فوجیوں کی مسلسل موجودگی کے خلاف سیاسی اور عوامی سطح پر شدید مخالفت دیکھ رہے ہیں،یہ اقدام عراق کی قومی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ ہمارا ملک غیر ملکی فوجیوں کے بغیر بھی اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
روسی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری
?️ 25 فروری 2021سچ خبریں:روسی جنگی طیاروں نے گذشتہ رات اور شام کے جنوب مغربی
فروری
نیٹ فلکس پرکون سی سیریز سب سے زیادہ دیکھی گئی؟ فہرست جاری
?️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں: معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے سال 2023 کے آخر
دسمبر
ایرانی ڈرونز اور ہائبرڈ وارفیئر؛ اسرائیل کے خلاف ایران کی مہلک عسکری صلاحیتیں
?️ 23 جون 2025 سچ خبریں:ایران کی ڈرون اور میزائل ٹیکنالوجی کی ترقی، جنگِ نامتقارن
جون
عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن متحرک
?️ 6 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں
دسمبر
مریم نواز کا رحیم یار خان میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ، متاثرین کیلئے 10 ،10 لاکھ کا اعلان
?️ 14 ستمبر 2025رحیم یار خان (سچ خبریں) مریم نوازشریف نے رحیم یار خان میں
ستمبر
حکومت معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام، قومی اقتصادی سروے کل جاری کیا جائے گا
?️ 8 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) رواں مالی سال 25-2024 کا قومی اقتصادی سروے
جون
لبنانی حزب اللہ کا فلسطینی مجاہدین کے پیغام
?️ 15 مئی 2021سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل نے اس بات پر
مئی
وزیر خارجہ اور امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
?️ 30 جنوری 2021وزیر خارجہ اور امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کی گفتگو میں دو طرفہ
جنوری