صیہونی شہریوں کا پناہ گاہوں کی طرف بھاگنا ناقابلِ یقین ہے:سابق صیہونی وزیر جنگ 

صیہونی شہریوں کا پناہ گاہوں کی طرف بھاگنا ناقابلِ یقین ہے:سابق صیہونی وزیر جنگ 

?️

سچ خبریں:سابق صیہونی وزیر جنگ آویگدور لیبرمن نے یمن کے میزائل و ڈرون حملوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے ایک سال سات ماہ بعد اسرائیلی شہریوں کا پناہ گاہوں میں جانا حیرت انگیز ہے۔

المسیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر جنگ اور کنسٹ کے رکن آویگدور لیبرمن نے یمن کی جانب سے تل ابیب اور بن گورین ایئرپورٹ پر ہونے والے حملوں کے بعد شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ جنگ کے آغاز کے ایک سال اور سات ماہ بعد یہ بات ناقابلِ یقین ہے کہ لاکھوں اسرائیلیوں کو پھر سے پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑا۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا کہ انہوں نے بن گوریون ایئرپورٹ کو ایک بیلسٹک مافوق الصوت میزائل سے اور تل ابیب کو یافا ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
یحیی سریع نے مزید کہا کہ  یہ کارروائی غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف ردعمل اور فلسطینی عوام کی حمایت میں کی گئی،اسرائیلی فضائی نظام میزائل کو روکنے میں ناکام رہا اور اس سے ایئرپورٹ پر پروازیں معطل ہو گئیں۔
 یمنی افواج نے عالمی ایئرلائنز کو دوبارہ خبردار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کے لیے اپنی پروازیں فوری بند کریں۔
انہوں نے زور دیا کہ جب تک غزہ پر حملے بند نہیں ہوتے اور محاصرہ ختم نہیں ہوتا، اسرائیل پر فضائی و بحری محاصرہ جاری رہے گا۔

مشہور خبریں۔

چین اور امریکہ نے ملٹری کمیونیکیشن چینل کے قیام پر اتفاق کیا ہے

?️ 2 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹ نے اعلان کیا کہ بیجنگ

کیا صیہونی حکومت زمینی جنگ میں آگے بڑھ چکی ہے؟

?️ 5 نومبر 2023سچ خبریں:ریٹائرڈ بریگیڈیئر جنرل اور اردنی فوجی ماہر فیاض الداویری نے الجزیرہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر تک 2 ارب ڈالر سے کم ہوجائیں گے، مفتاح اسمٰعیل

?️ 18 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے

امریکہ میں ملکی دہشت گردی کی تحقیقات دوگنی ہو گئی ہیں: ایف بی آئی ڈائریکٹر

?️ 22 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ

ہائیکورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل

?️ 1 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد

تل ابیب بتدریج حماس کے سامنے ہتھیار ڈال رہا ہے

?️ 29 نومبر 2023سچ خبریں: جیسا کہ پیشین گوئی کی گئی ہے، تمام یرغمالیوں کی رہائی

شبلی فراز کی گاڑی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ

?️ 20 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر نامعلوم

القسام کا زمینی جنگ کے بارے میں اہم بیان

?️ 30 اکتوبر 2023سچ خبریں: عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان نے دشمن کی مبینہ فوجی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے