سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ تجارتی تعرفے (ٹیرف) امریکہ کو کسی طور فائدہ نہیں پہنچائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کے نئے ٹیکسز پر عالمی ردعمل؛ تجارتی جنگ کا خدشہ
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق این بی سی نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ اوباما نے کہا، ہم جو کچھ موجودہ معاشی پالیسیوں اور تجارتی تعرفوں کے حوالے سے دیکھ رہے ہیں، یہ کسی صورت امریکہ کے مفاد میں نہیں ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں امریکہ کو درآمدات کرنے والے تمام ممالک کے خلاف وسیع پیمانے پر تجارتی تعرفے عائد کیے ہیں، جن کی شرح کم از کم 10 فیصد جبکہ بعض صورتوں میں 50 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ اس اقدام کے نتیجے میں امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔
اوباما نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ ہم ان یونیورسٹیوں کو درپیش خطرات سے بھی فکرمند ہیں جو اپنے طلباء کو آزادی اظہار رائے استعمال کرنے پر سزا دیتی ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں ایف بی آر کا کلیدی کردار
اکتوبر
سید عمار الحکیم نے سعودی عرب کا سفر کیا
اگست
ممکنہ صیہونی وزیر اعظم کے عرب مخالف ریکارڈ پر ایک نظر
جون
مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں میں بھارت سے آزادی کے پوسٹر آواں کردیئے گئے
اپریل
صیہونی فوج کو غزہ میں داخل ہونے میں کیا رکاوٹ آرہی ہے؟
نومبر
عدالت پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ فیصلہ نہیں کر رہی، یکطرفہ فیصلہ کیسے دے سکتے ہیں؟چیف جسٹس
اپریل
حزب اللہ صیہونیوں کے ساتھ کیا کر رہی ہے؟صیہونی میڈیا کی زبانی
جنوری
’اس وقت تمام محکمے دیگر طاقتوں کے ہاتھ میں ہیں‘ جج اے ٹی سی اسلام آباد کے ریمارکس
مارچ