روس کا امریکہ اور ترکی کو یوکرین کو ہتھیار بھیجنے پر سخت انتباہ

یوکرین

?️

سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کی صورت میں روس کے امریکہ اور ترکی کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچنا ناگزیر ہوگا۔

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ کیف کو ہتھیار بھیجے جانے کی صورت میں روس کے ترکی اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچنا ناگزیر ہوگا۔

الجزیرہ خبر رساں ادارے کے مطابق، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے آج ہفتہ کے روز ایک بیان میں کہا: روسی وزارت خارجہ نے امریکہ اور ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کانگریس کی جانب سے کیف کو ہتھیار بھیجنے کے منصوبوں کے حوالے سے جاری ہونے والی معلومات کے بارے میں وضاحت پیش کریں۔

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مزید کہا: امریکہ اور ترکی کے لیے اب بھی دیر نہیں ہوئی کہ وہ کیف کو ہتھیار بھیجنے کے منصوبوں سے متعلق صورتحال کا حقیقت پسندانہ جائزہ لیں۔ اگر کیف کو ہتھیار بھیجے گئے تو روس کے ترکی اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچنا ناگزیر ہوگا۔

ماریا زاخارووا نے مزید کہا: یوکرین کی مسلح افواج کو نئے ہتھیاروں سے لیس کرنے سے حالات کی سمت تبدیل نہیں ہوگی۔ امریکہ اور ترکی کی جانب سے پنڈورا کا صندوق کھولنے کے فیصلے کے پس پردہ محرکات، جس کے نتیجے میں کیف حکومت کے مسائل مزید طول پکڑیں گے، اب بھی واضح نہیں ہیں۔

مشہور خبریں۔

کسٹم اپیلٹ ٹربیونل میں 85 اپیلوں پر سماعت، جرمانے و سزائیں ختم، دوبارہ چیکنگ کا حکم

?️ 14 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) کسٹم اپیلٹ ٹربیونل نے گلگت بلتستان کے حوالے

دنیا بھر میں کشمیری یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، صدر، وزیراعظم کا کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ

?️ 19 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان

سنوار اور حماس کے درمیان تعلقات پر یسرائیل ہیوم کی رپورٹ

?️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: اسرائیل ہیوم اخبار کے رپورٹر ایرس لن نے اعتراف کیا

اسرائیلی صدر: شن بیٹ چیف کو 7 اکتوبر کو بڑی ناکامی ہوئی تھی

?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی صدر نے 7 اکتوبر کے واقعات کے بارے میں

حماس کے بانی شیخ یاسین کی 18ویں برسی / شیخ یاسین کو کیوں قتل کیا گیا؟

?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں:   رامین حسین آبادیاں 18 سال قبل آج کے دن احمد

سینٹ کام کی آبنائےہرمز میں بارودی سرنگوں کے حوالے سے بیان بازی

?️ 28 اگست 2026سچ خبریں: امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر بریڈ کوپر

براڈشیٹ کیس نے کرپشن کے خلاف بولنے والوں کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے: فضل الرحمٰن

?️ 30 جنوری 2021براڈشیٹ کیس نے کرپشن کے خلاف بولنے والوں کا چہرہ بے نقاب

فلپائن کا امریکی فوج کو 4 نئے اڈے فراہم کرنے کا اعلان

?️ 4 اپریل 2023سچ خبریں:فلپائن کی حکومت نے امریکی فوج کو 4 نئے اڈے فراہم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے