?️
سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے فون پر دوحہ پر حملے اور ایک قطری سکیورٹی گارڈ کی ہلاکت پر معذرت کی۔ یہ رابطہ ان کی ٹرمپ سے ملاقات کے موقع پر ہوا۔
صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دوحہ پر حالیہ اسرائیلی حملے کے بعد قطر سے باضابطہ طور پر معذرت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:موساد نے قطر میں حماس رہنماؤں کے خلاف زمینی آپریشن کی منصوبہ بندی کی تھی
اکسیوس وب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک ٹیلی فونک رابطے میں قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ قطر کی حاکمیت کی خلاف ورزی پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں،انہوں نے اس حملے میں ایک قطری سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت پر بھی افسوس ظاہر کیا۔
یہ فون کال ایسے وقت میں کی گئی جب نیتن یاہو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں:حماس کا سیاسی مرکز دوحہ کے بعد کہاں ہوگا؟
دوسری جانب، سی این این نے رپورٹ دی کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو سے ملاقات سے پہلے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے بھی گفتگو کی، عبرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک اعلیٰ سطحی قطری وفد واشنگٹن پہنچا ہے تاکہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کو حتمی شکل دی جا سکے۔
مشہور خبریں۔
اردگان کلی خارجی سیاست میں کیا تبدیلی آئی ہے؟
?️ 13 جولائی 2023سچ خبریں:سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے ترکی کی حمایت نے
جولائی
اوگرا کی ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبریں کی تردید
?️ 24 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی
جنوری
بائیڈن کی پوری توجہ ایران کے اثر و رسوخ کو محدود کرنے پرہے:نیویارک ٹائمز
?️ 12 اکتوبر 2021سچ خبریں:نیویارک ٹائمز نے امریکی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے حوالے
اکتوبر
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں سماعت
?️ 21 اپریل 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی
اپریل
ناسا کی عظیم کامیابی میں فلسطینی انجینئر بھی شامل
?️ 4 مئی 2021واشنگٹن(سچ خبریں) مریخ پر لینڈ کرنے والی پرواز کے لیے ہیلی کاپٹر
مئی
عمران خان کہہ چکے کسی ڈیل کی صورت میں باہرنہیں آؤں گا، بیرسٹر گوہر
?️ 29 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی
مئی
امریکی فوج کے سربراہ نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے حوالے سے اہم دعویٰ کردیا
?️ 22 جولائی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک ملی نے افغانستان
جولائی
کیا سعودی اور امارات کا اتحاد ٹوٹ گیا ہے؟
?️ 1 اگست 2023سچ خبریں:فرانسیسی اخبار Le Monde کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد
اگست