?️
سچ خبریں:صہیونی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد حملے اور شدید دھماکے کیے، جبکہ نبطیہ اور المنصوری کے اطراف میں توپ خانے سے بھی گولہ باری کی گئی۔
صہیونی حکومت کی فوج نے گزشتہ رات اور آج جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں متعدد حملے اور دھماکے کیے۔
العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کی فوج نے گزشتہ رات اور آج صبح لبنان میں جنگ بندی کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کرتے ہوئے مجدل زون قصبے میں ایک شدید دھماکا کیا۔
صہیونی فوج نے گزشتہ رات جنوبی لبنان کے کفرتبنیت قصبے میں بھی ایک شدید دھماکہ کیا۔
صہیونی فوج نے المنصوری کے علاقے کی جانب بھاری گولے داغ کر اس علاقے کو خالی کرانے کی کارروائی بھی کی۔
لبنانی خبر رساں ایجنسی نے نبطیہ کے اطراف میں صہیونی فوج کی جانب سے توپ خانے کے حملوں کی بھی خبر دی ہے۔ المنصوری قصبہ بھی صہیونی حکومت کے توپ خانے کے حملوں اور گولہ باری کا نشانہ بنا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ میں موسم سرما کے طوفان سے 23 افراد ہلاک
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: این بی سی نیوز نے اعلان کیا کہ اوکلاہوما،
دسمبر
اسرائیل نے ایلون مسک کو غزہ میں اسٹارلنک کے ذریعے انٹرنیٹ فراہمی کے اعلان پر خبردار کردیا
?️ 30 اکتوبر 2023سچ خبریں: اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے شدید بمباری کے درمیان پورے
اکتوبر
اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک میں ناکام ہوئی تو کہہ دے گی تھرڈ ایمپائر آگیا:شیخ رشید
?️ 7 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)عدم اعتماد سے متعلق کوئی انہونی ہوئی تو عمران خان
مارچ
اسرائیلی وزیر دفاع کا جنوب لبنان میں اپنی مسلسل موجودگی پر زور
?️ 22 جون 2026سچ خبریں: اسرائیلی کابینہ کے وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے واضح کیا ہے
جون
عرب ممالک غزہ کی تعمیر نو میں شامل نہیں ہونا چاہتے
?️ 17 جنوری 2024سچ خبریں: بلنکن نے منگل کو کہا کہ عرب ممالک کا کہنا ہے
جنوری
90 سے زائد ممالک کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت
?️ 20 جنوری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے 90 سے زائد رکن ممالک نے ایک بیان
جنوری
سعودی اندرونی بحران یمن پر حملے کا باعث کیسے بنا؟
?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں:حال ہی میں سعودی جارح اتحاد نے تمام بین الاقوامی قوانین
دسمبر
غزہ کی جانب جانے والی صمود نامی بحری امداد کو اسرائیل سے خطرہ
?️ 2 اکتوبر 2025سچ خبریں: اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے
اکتوبر