میٹا کمپنی بھی صہیونی ریاست کی خدمت میں مصروف

میٹا کمپنی بھی صہیونی ریاست کی خدمت میں مصروف

?️

سچ خبریں:غزہ میں جاری خونریز جنگ کے دوران فیس بک اور انسٹاگرام کی مالکمیٹا کمپنی نے صہیونی ریاست کے ساتھ ہم آہنگی کرتے ہوئے فلسطین سے متعلق مواد اور اس کے حامیوں کی پوسٹس کو وسیع پیمانے پر سینسر کرنے اور حذف کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔  

 الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈراپ سائٹ نے اپنی ایک  رپورٹ میں لکھا ہے کہ میٹا کمپنی نے 7 اکتوبر 2023 کے بعد صہیونی حکومت کی 94% درخواستوں کو مانتے ہوئے پوسٹس ہٹائی ہیں۔
 صہیونی دباؤ کے تحت 95% مواد کو دہشت گردی، تشدد یا اشتعال انگیز قرار دے کر ہٹایا گیا، جس کا زیادہ تر نشانہ عرب ممالک کے مسلم صارفین بنے،میٹا نے صہیونی ریاست کی درخواستوں پر 90000 سے زائد پوسٹس حذف کی ہیں۔
 رپورٹس کے مطابق میٹا کمپنی میں 100 سے زائد صہیونی جاسوس اور سابق فوجی کام کر رہے ہیں، گزشتہ تحقیقات میں گوگل جیسی بڑی ٹیک کمپنیز میں بھی صہیونی جاسوسوں کے گھسنے کے ثبوت ملے ہیں، جو امریکی حکومت پر ان کے کنٹرول کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔
غزہ پر صہیونی حملوں کے ساتھ ساتھ، صہیونی حلقے نے ویٹرنری دنیا میں بھی فلسطینی مواد کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے  ،گزشتہ سالوں میں فیس بک پر فلسطین سے متعلق صفحات، پوسٹس اور تصاویر کو مسلسل ہٹانے پر اس پر صہیونی ریاست کی طرف داری کا الزام لگتا رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

مصری حکومت نے "پائیداری” کے قافلے سے کارکنوں کو گرفتار کر کے نکال دیا

?️ 12 جون 2025سچ خبریں: مصری میڈیا سمیت عرب میڈیا نے اعلان کیا کہ ملکی

غیر قانونی قبضوں کے خلاف سخت کاروائی ہو گی: شبلی فراز

?️ 2 فروری 2021غیر قانونی قبضوں کے خلاف سخت کاروائی ہو گی: شبلی فراز اسلام

عدلیہ میں اصلاحات ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ چیف جسٹس

?️ 26 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے

مسلمانوں کے اتحاد، اسلامی اقدار کے فروغ اور روحانی و سماجی ترقی میں مساجد کا مرکزی کردارہے :میرواعظ

?️ 21 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

امریکہ اور اسرائیل کی خفیہ ہم آہنگی:امریکی کا انکشاف

?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں:امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر

مسیحی برادری حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش پر قتل و غارت بند کرانے کیلئے کام کرے، وزیراعظم

?️ 25 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج

وزیراعظم آفس کے اسٹاف کا بھی کورونا ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا

?️ 22 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا ویکسین لگنے کے دو دن بعد ہی وزیراعظم

ہم نے دوسرے ممالک میں بہت مداخلت کی:امریکی سابق عہدہ دار کا اعتراف

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں سابق امریکی مندوب جان بولٹن نے متعدد انکشافات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے