?️
سچ خبریں:سعودی عرب عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ ریاض میں عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوگا جس میں خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے طریقوں پر غور کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج سہ پہر دارالحکومت ریاض میں عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی سطح پر ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔
اس اجلاس میں خطے میں امن و استحکام کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پیرس نے یوکرین کو مسلح کرکے خود کو غیر مسلح کیا: فرانسیسی جنرل
?️ 1 جنوری 2023سچ خبریں: یوکرین میں جنگ متحارب فریقوں کے حامیوں اور مخالفین
جنوری
سوشل میڈیا پر بھی وزیر خارجہ، بلاول کی لفظی جنگ جاری
?️ 2 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور
جولائی
بغداد ایئرپورٹ کے قریب ایک چھاونی پر حملہ
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں: نیوز میڈیا نے آج منگل کو بغداد کے بین الاقوامی
مئی
شمالی کوریا کی سڑکیں امریکہ مخالف نعروں سے گونج اٹھیں
?️ 26 جون 2023سچ خبریں:کوریائی جنگ کی برسی کے موقع پر شمالی کوریا کے عوام
جون
عامر لیاقت کا فواد چوہدری کو اہم پیغام
?️ 11 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے
اکتوبر
ایشیا کی 50 بااثر شوبز شخصیات میں متعدد پاکستانی اداکار شامل ہونے میں کامیاب
?️ 9 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) ایشیا کی 50 با اثر شوبز شخصیات میں متعدد
دسمبر
کراچی موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پانی میں ڈوب گیا
?️ 11 جولائی 2022کراچی:(سچ خبریں)کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ عیدالاضحیٰ
جولائی
دریاؤں کے بہاؤ میں بہتری، ارسا نے خریف کے پانی کی تقسیم کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
?️ 2 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے پانی کی
مئی