معلوم ہو گیا ہے آبنائے ہرمز کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں ہے؛صیہونی اخبار کا اعتراف

آبنائے ہرمز

?️

سچ خبریں:ایک صیہونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی صدر کے مقابلے میں ایران کو برتری حاصل ہے۔

صیہونی اخبار ہارٹیز نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں عملی کنٹرول ایران کے پاس ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دعوؤں کے برعکس ایران محفوظ بحری راستوں کا تعین کر کے جہازوں کی نقل و حرکت کی رہنمائی کر رہا ہے۔

صیہونی روزنامہ ہارٹیز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس پورے معاملے کی باگ ڈور ایران کے ہاتھ میں ہے۔

رپورٹ کے مطابق، خطے میں جاری کشیدگی کے دوران امریکی صدر بارہا یہ دعویٰ کرتے رہے کہ بحری جہاز باآسانی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، یہاں تک کہ انہوں نے امریکی فوج کی جانب سے ان جہازوں کو حفاظتی نگرانی فراہم کرنے جیسے ناقابلِ عمل منصوبے بھی پیش کیے۔

دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنی خودمختاری کا عملی اظہار کرتے ہوئے محفوظ بحری راستوں کا تعین کیا اور بحری جہازوں کی رہنمائی ان راستوں کی طرف کی جو اس کی مقرر کردہ ہدایات کے مطابق تھے اور جہازوں کا اسی پر چلنا تھا۔

مشہور خبریں۔

شام کے حالات کو خراب کرنے میں امریکی فوج اہم کردار ادا کررہی ہے: روس

?️ 28 مئی 2021ماسکو (سچ خبریں) روس نے شام کے حالات کو خراب کرنے اور

ٹیکس چورکسی رعایت کے مستحق نہیں، مؤثر قانونی کارروائی کی جائے گی، وزیراعظم

?️ 20 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس

عدالتی حکم کے باوجود تاحال ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی

?️ 27 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ کے حکم کو 5 دن گزر

ٹیکسٹائل برآمد کنندگان بڑھتی ہوئی لاگت اور ٹیرف کے باعث مشکلات کا شکار

?️ 1 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کا ٹیکسٹائل شعبہ امریکا کی منڈی میں

خاشقجی کے قاتل کو طویل عرصہ کےبعد جدہ میں دیکھا گیا

?️ 19 جون 2023سچ خبریں:العربی الجدید ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے سابق مشیر

پہلی پاکستانی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ رواں سال ریلیز کرنے کا اعلان

?️ 30 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی پہلی ’ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم دی

چینی ہیکر امریکہ کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ ایف بی آئی کے سربراہ کی زبانی

?️ 20 فروری 2024سچ خبریں: امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ نے

آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب ٹرمپ کے منصوبے کے لیے بڑا دھچکا: برطانوی اخبار

?️ 10 مارچ 2026سچ خبریں:برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے