اسرائیل کے نئے وزیر جنگ کٹھ پتلی ہیں:نیتن یاہو کے مخالف رہنما

اسرائیل کے نئے وزیر جنگ کٹھ پتلی ہیں:نیتن یاہو کے مخالف رہنما

?️

سچ خبریں:نیتن یاہو کے مخالف صیہونی رہنما یائر لاپڈ نے یسرائیل کاتز کو وزارت جنگ میں کٹھ پتلی قرار دیا۔

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق بنیامین نیتن یاہو کی جابب سے صیہونی وزیر جنگ یوآو گالانت کی برطرفی مقبوضہ علاقوں میں ان کی انتہا پسند کابینہ کے خلاف شدید مخالفت کا باعث بنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کا اقرار کرلیا

نیتن یاہو کے مخالف صیہونی رہنما یائر لاپڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ نیتن یاہو نے یسرائیل کاتز کو وزارت جنگ میں محض ایک کٹھ پتلی کے طور پر تعینات کیا ہے تاکہ اہم مسائل سے فرار ممکن ہو سکے۔

لاپڈ نے اس سے قبل غزہ میں جنگ بندی اور حماس کی قید میں صہیونی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا، جس سے نیتن یاہو نے اپنی اتحادی حکومت کے گرنے کے خوف سے انکار کر دیا۔

مزید پڑھیں: اسرائیلی وزیر جنگ کا ایک کارکن جاسوسی کے الزام میں گرفتار

حزب اسرائیل ہمارا گھر کے رہنما آویگدور لیبرمین نے بھی نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گالانت کو ایسے وقت میں برطرف کرنا، جب ایران کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر حملے کا امکان ہے، سرخ لکیروں کو عبور کرنے کے مترادف ہے۔

مشہور خبریں۔

بلاول کا نومئی کے واقعات پر چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

?️ 4 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے

امریکی داعشی کے ساتھ کیا ہوا؟

?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: نیویارک میں ایک وفاقی جج نے کوسووار سے تعلق رکھنے

ایران سے مذاکرات کے لیے ہم نے احمق لوگوں کو بھیجا: امریکی سینیٹر

?️ 25 ستمبر 2026سچ خبریں:امریکی سینیٹر روبن گالگو نے ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی

مصر ایک ایسے تنازعے کی طرف بڑھ رہا ہے جس سے وہ برسوں سے گریز کر رہا ہے: المیادین

?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: اماراتی اخبار ‘دی نیشنل’ کی ویب سائٹ نے مطلع ذرائع کے

لاہور ہائیکورٹ: سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کی تعیناتی کی درخواست مسترد

?️ 16 نومبر 2022لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی

عراق امریکی پابندیوں کے سب سے بڑے پیکج کا منتظر ہے

?️ 10 دسمبر 2025سچ خبریں: عراق کی سیاسی فضا ملک میں افراد اور اداروں کے

سعودی وزیر خارجہ کے دورہ دمشق کے بارے میں متضاد خبریں

?️ 17 فروری 2023سچ خبریں:دمشق میں ایک باخبر ذریعے نے آج روس ڈیلی نیٹ ورک

بھارت اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے قتل وغارت کی آگ کو بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے: شبیر شاہ

?️ 4 جون 2024سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے