?️
سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حکومت کی فوج کے ایک اہلکار کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
صہیونی ذرائع کے مطابق ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک صہیونی فوجی کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، جبکہ حیفا میں ایرانی میزائل حملے میں زخمی ہونے والا ایک صہیونی آبادکار بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔
صہیونی حکومت کے چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ اس حکومت کی فوج کے ایک اہلکار کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
صیہونی ذرائع کے دعوے کے مطابق مذکورہ فوجی ایران کو ایسی ویڈیوز اور تصاویر بھیجتا تھا جن میں جنگ کے دوران میزائلوں کو روکنے کی کارروائیاں اور مختلف علاقوں میں ایرانی میزائلوں کے ہدف پر لگنے کے مناظر شامل تھے۔
دوسری جانب صہیونی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ ایک صہیونی آبادکار، جو تین ماہ قبل حیفا میں ایک عمارت پر ایرانی میزائل کے براہ راست حملے میں زخمی ہوا تھا، شدید زخموں کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔


مشہور خبریں۔
سینیٹ میں مریم نواز کی بریت کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان گرما گرم بحث
?️ 1 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں مسلم لیگ(ن) کی
اکتوبر
شہباز شریف کا خیبر پختوانخوا کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان
?️ 31 اگست 2022خیبر پختوانخوا : (سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختوانخوا کے
اگست
اسرائیل کی فلسطینی مزاحمتی تحریک کو دھمکی
?️ 26 اپریل 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کے مندوب کے توسط سے حماس
اپریل
12 فروری 1978 کو کیا ہوا؟
?️ 1 فروری 2025سچ خبریں: اسلامی انقلاب کی فتح کے یقینی آثار کے ظہور کے
فروری
گوگل کے سی ای او کیخلاف مقدمہ درج
?️ 27 جنوری 2022نیویارک (سچ خبریں)گوگل کے سی ای او کے خلاف مقدمہ درج کر
جنوری
نگران وزیر اطلاعات پنجاب کی ایران میں دہشت گردی کے واقعات پر اظہار افسوس
?️ 4 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے ایران
جنوری
خلیل الرحمٰن کا صبا قمر کو کاسٹ کرنے سے انکار؛وجہ؟
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار، ہدایتکار اور شاعر خلیل الرحمٰن
جولائی
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جسٹس عامر فاروق کے خلاف ’بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم‘ کی مذمت
?️ 28 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے چیف
اگست