ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں صہیونی فوجی کو 5 سال قید کی سزا

ایران کے لیے جاسوسی

?️

سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حکومت کی فوج کے ایک اہلکار کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

صہیونی ذرائع کے مطابق ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک صہیونی فوجی کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، جبکہ حیفا میں ایرانی میزائل حملے میں زخمی ہونے والا ایک صہیونی آبادکار بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔

صہیونی حکومت کے چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ اس حکومت کی فوج کے ایک اہلکار کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔

صیہونی ذرائع کے دعوے کے مطابق مذکورہ فوجی ایران کو ایسی ویڈیوز اور تصاویر بھیجتا تھا جن میں جنگ کے دوران میزائلوں کو روکنے کی کارروائیاں اور مختلف علاقوں میں ایرانی میزائلوں کے ہدف پر لگنے کے مناظر شامل تھے۔

دوسری جانب صہیونی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ ایک صہیونی آبادکار، جو تین ماہ قبل حیفا میں ایک عمارت پر ایرانی میزائل کے براہ راست حملے میں زخمی ہوا تھا، شدید زخموں کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔

مشہور خبریں۔

کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری ایپسٹین سے دوستی پر مستعفی

?️ 25 فروری 2026سچ خبریں: کولمبیا یونیورسٹی کے زکرمین برین ہیوئیر انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ

پنجاب میں فلڈ زونز خالی کرانے کا فیصلہ، 17 منی ڈیمز بنانے کی تجویز بھی منظور

?️ 6 مارچ 2026لاہور (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت

اسرائیل کو امریکہ میں عوامی حمایت میں کمی کا سامنا ہے؛جے ڈی وینس کا اعتراف

?️ 16 جولائی 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نائب جے ڈی وینس نے کہا

صیہونی پارلیمانی انتخابات میں غیر ملکی رقم کی مبینہ مداخلت؛ 10 کروڑ شیکل کا انکشاف

?️ 6 نومبر 2026سچ خبریں:صیہونی داخلی سلامتی کے ادارے شاباک کے سربراہ ڈیوڈ زینی نے

عراقی کردستان میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ

?️ 3 جون 2026 سچ خبریں:کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون

فرانس میں مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں دوبارہ جھڑپیں، 2 ہزار سے زائد گرفتاریاں

?️ 19 اکتوبر 2026سچ خبریں:فرانس میں بڑے پیمانے پر احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین

لیبیا کی زاویہ آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ

?️ 8 اگست 2026سچ خبریں:لیبیا کی زاویہ آئل ریفائنری میں ایک ڈرون ایندھن کے ٹینک

ایران کے خلاف زمینی حملہ؛ کیا امریکہ ایک نئے ویتنام، عراق اور افغانستان جیسے بحران میں پھنس سکتا ہے؟

?️ 26 جولائی 2026سچ خبریں:تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کے خلاف ممکنہ زمینی کارروائی امریکہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے