اسرائیلی پولیس کی وحشیانہ کاروائی، چہرے پر فلسطینی جھنڈا بنانے کے جرم میں بچی کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی پولیس کی وحشیانہ کاروائی، چہرے پر فلسطینی جھنڈا بنانے کے جرم میں بچی کو گرفتار کرلیا

?️

مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں)  اسرائیلی پولیس نے ایک وحشیانہ کاروائی کے دوران ایک فلسطینی بچی کو صرف اس لیئے گرفتار کرلیا کہ اس نے اپنے چہرے پر فلسطینی جھنڈا بنایا ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی پولیس نے جمعرات کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں شیخ جراح کے علاقے سے فلسطینی بچی کو گرفتار کرلیا، شیخ الجراح کے رہائشیوں کو اسرائیل کی جانب سے بے گھر کرنے کے خطرات کا سامنا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  پولیس افسروں نے 14 سالہ نفود حماد کو بچے کے چہرے پر جھنڈا بنانے کے الزام میں قصبے کے مرکزی داخلی دروازے سے گرفتار کر لیا۔

اسے مقدس شہر میں صلاح الدین سڑک پر  پولیس کے حراستی مرکز  لے جایا گیا جہاں اسے رہا کرنے سے پہلے اس سے سوال جواب کیے گئے۔

اس کے خاندان نے کہا کہ صہیونی تفتیشی نے  بچی کو دھمکایا لیکن بچی نے اسے بتایا کہ وہ جھوٹی ہے اور اس کی دھمکی سے وہ خوفزدہ نہیں ہے۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی مزاحمت: السّمُود فلیٹ پر حملہ منظم دہشت گردی ہے

?️ 30 اپریل 2026سچ خبریں: فلسطینی مزاحمت گروپوں نے ایک بیان میں صیہونی فوجیوں کی

پاکستانی آرمی چیف نے چینی اعلی حکام سے ملاقات کی

?️ 25 جولائی 2025پاکستانی آرمی چیف نے چینی اعلی سے ملاقات  پاکستان کے آرمی چیف

بھارتی حکومت عوام کو بھوک اور کورونا میں مرنے کے لیئے چھوڑ کر میزائل کا تجربہ کرنے میں مصروف

?️ 29 جون 2021نئی دہلی (سچ خبریں)  بھارت میں جہاں ایک طرف آئے دن کورونا وائرس

غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے:اقوام متحدہ

?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں اسلووینیا کے مستقل نمائندے نے خبردار کیا

نئے صدر کا انتخاب: پارلیمان کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب

?️ 3 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملک کے

اسرائیل کی حمایت میں جرمنی کی پالیسی کے خلاف دنیا کے 500 دانشوروں کا خط

?️ 17 نومبر 2024سچ خبریں: جرمنی اور دیگر ممالک کے 500 سے زائد دانشوروں اور

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا رد عمل

?️ 30 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پی ٹی آئی  کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب

سندھ حکومت کا کراچی اور حیدرآباد میں مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ

?️ 3 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) کورونا کی تازہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے سندھ حکومت نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے