?️
سچ خبریں:جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی جاری، صہیونی فوج نے المنصوری اور حداثا بستیوں پر توپ خانے سے حملے کیے، تاہم جانی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
خبری ذرائع نے جنوبی لبنان کی کئی بستیوں پر صہیونی حکومت کی جانب سے توپ خانے سے حملوں کی اطلاع دی ہے۔
المیادین نیٹ ورک کے مطابق، صہیونی حکومت کے توپ خانے کے یونٹ نے جنوبی لبنان کی المنصوری بستی کو نشانہ بنایا۔
دوسری جانب صہیونی فوج کے اسی توپ خانے کے یونٹ نے جنوبی لبنان میں واقع ایک اور بستی حداثا پر بھی حملہ کیا۔
ابھی تک جنوبی لبنان کے ان علاقوں پر ہونے والے حملوں میں ممکنہ جانی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹوئٹر کی جانب سے اہم ترین فیچر متعارف
?️ 10 ستمبر 2021کیلیفورنیا(سچ خبریں) ٹوئٹر نے ایک ایسے فیچرکا اعلان کیا ہے جس کے
ستمبر
انٹرنیٹ کی بندش سے ایک ارب ڈالر کا نقصان ہوا، غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہوگی، سیکریٹری آئی ٹی
?️ 1 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی
جنوری
انسٹاگرام پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی بدتر کیے جانے کا اعتراف
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں: انسٹاگرام کے بانی نے اعتراف کیا ہے کہ پلیٹ فارم
نومبر
زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ
?️ 30 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں زائدالمیعاد شناختی
مئی
برطانوی ولی عہد کی اہلیہ کینسر میں مبتلا
?️ 25 مارچ 2024سچ خبریں: انگلینڈ کے ولی عہد کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے ایک
مارچ
عورت مارچ میں ہر سال شرکت کرنے کی وجہ، ماہرہ خان
?️ 26 فروری 2021 کراچی {سچ خبریں} پاکستان کی جانی مانی اداکارہ ماہرہ خان کو بھلا
فروری
کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا، مشاورت کیلئے وقفہ کیا گیا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
?️ 16 دسمبر 2024پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے واضح
دسمبر
پنڈورا کی دستاویزات کی فہرست میں 565 اسرائیلی نام
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں: دنیا بھر کی چودہ مختلف کمپنیوں سے حاصل کی گئی
اکتوبر