چین نے کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

چین نے کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

?️

بیجنگ (سچ خبریں) چین نے کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس ویکسینیشن مہم میں اپنے ایک ارب آبادی کو ویکسین لگادی ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد اب 38 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے اور بہت سارے ممالک اب بھی وبا کا مقابلہ کر رہے ہیں تاہم چند ممالک میں ویکسین مہم میں ایسی سرگرمیاں بھی سامنے آئی ہیں جن کا چند ماہ قبل تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔

چین کی جانب سے یہ اعداد و شمار ایسے وقت میں سامنے آئے جب عالمی سطح پر ویکسین لگانے والے افراد کی تعداد ڈھائی ارب سے زائد ہوچکی ہے، کورونا وائرس کے خلاف کامیاب لڑائی میں چین کی ویکسینیشن کی مہم ابتدائی طور پر سست روی کا شکار رہی تھی تاہم اس کے بعد اس میں تیزی دیکھنے میں آئی، شفافیت کی کمی اور ویکسین کے اسکینڈلز بھی بہت سارے لوگوں میں مزاحمت کا باعث بنا ہے۔

رواں ماہ کے آخر تک حکام نے چین کے 40 فیصد تقریباً ایک ارب 40 کروڑ افراد کو مکمل طور پر ویکسین لگانے کا ہدف طے کیا ہے۔

چند صوبوں میں لوگوں کو اس ویکسین لگوانے کی ترغیب دینے کے لیے مفت ویکسین دی جارہی ہے، وسطی انہوئی صوبتے کے رہائشیوں کو ویکسین لگوانے پر مفت انڈے دیے گئے ہیں جبکہ بیجنگ کی عوام کو شاپنگ کوپن دیے گئے۔

جہاں وائرس کے خلاف چین کی کامیابی قابل ستائش ہے وہیں اس کے برعکس برازیل ہفتے کے روز 5 لاکھ سے زائد اموات رپورٹ کرنے والا امریکا کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، کوئی کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا، سلمان اکرم راجہ

?️ 24 مئی 2025لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ

زمبابوے کے خلاف برطانیہ کی نئی پابندیوں کا کھیل امریکہ کے پیچھے

?️ 3 جون 2025سچ خبریں: برطانیہ نے حال ہی میں زمبابوے کے چار افراد اور

برطانیہ کے بے شرم آدمی کی معافی بھی تنقید کی لہر کو تھام نہ سکی

?️ 20 اپریل 2022سچ خبریں:  برطانوی وزیر اعظم وارث جانسن نے منگل کی شام پارلیمنٹ

مظفر گڑھ میں آگ لگنے سے شیرخوار بچے سمیت 7 افراد جاں بحق

?️ 17 اکتوبر 2021لاہور(سچ خبریں) صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں گھر میں آگ

حزب اللہ: لبنان کے لیے دشمن کا منظر نامہ شام پر مسلط کردہ وہی سازش ہے

?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں: حزب اللہ کے نمائندے حسین الحاج حسن نے اس بات

استقامتی محاذ کے نشانے پر سب سے حساس صیہونی مراکز

?️ 29 نومبر 2022سچ خبریں:مزاحمتی ذرائع ابلاغ میں ایسی متعدد رپورٹیں شائع ہوئی ہیں جن

یورپی یونین کے ٹوٹنے کے آثار

?️ 28 جون 2022سچ خبریں:سوئٹزر لینڈ کا کہنا ہے کہ روس پر عائد کی جانے

ٹک ٹاک پر کروڑوں ڈالر کا جرمانہ،وجہ؟

?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) نے ویڈیو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے