?️
سچ خبریں: امریکہ کے ایک عہدیدار نے غزہ میں صہیونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج میں وزارت خارجہ سے استعفیٰ دے دیا۔
واشنگٹن پوسٹ نے امریکی اہلکاروں کے حوالے سے بتایا کہ امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر افسر نے غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کی جنگ پر اعتراض میں استعفیٰ دے دیا ہے۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق استعفیٰ دینے والے افسر کا نام اسٹیسی گیلبرٹ ہے جو وزارت خارجہ کے دفتر برائے آبادکاری، پناہ گزینوں اور مہاجرت میں کام کر رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کا اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کرنے کا مطالبہ
انہوں نے کہا کہ امریکی وزارت خارجہ نے غزہ میں انسانی امداد تک رسائی کو روکنے میں صہیونی حکومت کی حمایت کے بارے میں غلط فیصلہ کیا ہے۔
اس سے پہلے بھی امریکہ کے وزارت داخلہ کے ایک سینئر یہودی اہلکار نے غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کی جنگ کی اس ملک کی حمایت کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا۔
الجزیرہ نے چند ہفتے پہلے بھی اعلان کیا تھا کہ امریکی فوج کے ایک سینئر افسر نے صہیونی حکومت کی بے شرط حمایت پر اپنے ساتھیوں کو خط لکھ کر استعفیٰ دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ کے شہید بچوں کے صرف نام پڑھنے میں 18 گھنٹے لگتے ہیں
امریکی وزارت خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان ہالہ غریط نے بھی گزشتہ ماہ غزہ کے خلاف جنگ کی پالیسیوں پر احتجاج میں استعفیٰ دے دیا تھا۔
مشہور خبریں۔
ملکی مفاد کے پیش نظر امریکا کو اڈے دینے سے انکار کیا:وزیر خارجہ
?️ 28 جون 2021ملتان( سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ
جون
پانچ سالہ امریکی سیاہ فام بچہ نسل پرستی کاشکار
?️ 28 مارچ 2021سچ خبریں:امریکی ریاست میری لینڈ کی پولیس نے 5 سالہ سیاہ فام
مارچ
اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت، خاردار تاریں نصب، اضافی نفری تعینات
?️ 16 مارچ 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف
مارچ
اربیل میں موساد کے ٹھکانوں پر میزائل حملے
?️ 13 مارچ 2022سچ خبریں: عراقی خبر رساں ذرائع نے آج صبح 1 بج کر
مارچ
گرین پاکستان منصوبہ: 2 نہریں سندھ، 2 پنجاب اور ایک بلوچستان میں بننی ہے، معین وٹو
?️ 21 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) وفاقی وزیر آبی وسائل محمد معین وٹو نے کہا
اپریل
غزہ میں تابعین اسکول پر بمباری پر سعودی عرب کا ردعمل
?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غزہ کے باشندوں کے
اگست
پاک بھارت فضائی جھڑپ طویل ترین قرار، حملوں کے بعد پاکستان نے5 طیارے گرائے
?️ 8 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) 6 اور 7 مئی کی شب پاکستان اور
مئی
عمران خان کی حکومت نہ ہٹاتے تو ملک برباد ہوتا نظر آ رہا تھا۔ مصدق ملک
?️ 17 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے
جون