دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جیل میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا

دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جیل میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا

?️

غزہ (سچ خبریں)  دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جیل موسکوبیہ میں گرفتاری کے کچھ دن بعد ہی ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عبد یوسف الخطیب التمیمی نامی ایک فلسطینی جوان جسے اسرائیلی فورسز نے اتوار کے روز مغربی کنارے میں شعفاط کیمپ سے گرفتار کیا تھا وہ اسرائیلی جیل میں شہید ہوگیا ہے۔

فلسطین کی امور اسیران کلب کمیٹی کے میڈیا مشیر حسن عبد ربہ نے بتایا کہ عبد یوسف مسکوبیہ حراستی مرکز میں حراست کے دوران شہید ہوگئے ہیں۔

حسن عبد ربہ نے اس نوجوان فلسطینی کی شہادت کا ذمہ دار صہیونی حکومت اور اس کی جیل انتظامیہ کو قرار دیا ہے۔

دوسری طرف، التمیمی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی حکومت کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ان کا بیٹا قید میں دل کا دورہ پڑنے سے شہید ہوا ہے جبکہ یہ سراسر جھوٹ ہے۔

فلسطین کی امور اسیران کمیٹیوں کے مطابق، صیہونی حکومت نے 4،400 فلسطینیوں کو حراست میں لے رکھا ہے، جن میں 39 خواتین اور 155 بچے بھی شامل ہیں، اور ان میں سے 500 قیدیوں کے لئے انتظامی نظربندی کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

جدہ اجلاس پر یمن کا ردعمل

?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سینئر رکن نے جدہ اجلاس

دنیا کی خاموشی نے صیہونیوں کو گستاخ بنایا ہے:ایران

?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:ایران کا کہنا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں کھلے عام بین

حکومت مشکل فیصلے کرے گی تو ملک چلے گا ورنہ ڈیفالٹ کر جائے گا،راناثناءاللہ

?️ 4 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءراناثناءاللہ نے کہا

عربوں کے خلاف صیہونی جرائم کی نئی دستاویزات کا انکشاف:عطوان

?️ 22 دسمبر 2022سچ خبریں:عطوان نے اپنے نئے کالم میں عربوں اور یہاں تک کہ

پی ڈی ایم کی جانب سے پرویزالہیٰ کو اپنا وزیراعلیٰ نامزد کرنے کی پیش کش

?️ 21 دسمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پی ڈی ایم کی جانب سے پرویزالہیٰ کو اپنا

بن سلمان پر تنقید کرنے والی سعودی شہزادی پر بیماری کے باوجود باہر جانے پر پابندی!

?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:   وائٹ ہاؤس کو بھیجے گئے ایک پیغام میں شہزادی بسمہ

ایف آئی اے کو منظور پشتین سے جیل میں تفتیش کا حکم

?️ 29 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) منظور پشتین کے خلاف مقدمات کی تفصیلات اور

الاقصیٰ طوفان کے شعلے نہیں بجھیں گے: حماس

?️ 16 اکتوبر 2025سچ خبریں: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے شہید یحییٰ سنوار (ابو ابراہیم)، تحریک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے