?️
سچ خبریں: صیہونی ریجیم کے وزیر خزانہ بزلیئل اسموتریچ کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حماس کی 7 اکتوبر کی کارروائی کی بھاری اور تکلیف دہ قیمت ادا کی ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات ہونی چاہئیں اور ذمہ داران کو جواب دہ ہونا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جنگ ختم نہیں ہوئی ہے، اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو ہمیں پیچھے ہٹنے کی ترغیب دیتے ہیں اور دھمکیاں دے رہے ہیں۔
اسموتریچ نے کہا کہ ہم ایک دوراہے پر کھڑے ہیں۔ کیا ہم غزہ میں اپنے دشمنوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیں گے اور انہیں اپنی سرحدوں پر رہنے اور اگلے حملے کی تیاری کرنے دیں گے؟
کیا اسرائیل پھر سے ایسے سفارتی معاہدوں میں شامل ہو گا جن کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور کمزور ضمانتوں پر بھروسہ کرے گا؟
اسرائیلی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ میں اپنی کابینہ کو گرنے نہیں دوں گا اور عوامی سطح پر دو سالوں کے وسیع پیمانے پر متحرک ہونے کو ضائع نہیں ہونے دوں گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یوکرین کی معیشت تباہی کے دہانے پر؛ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی وارننگ
?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ روسی فوجی
مارچ
پنجاب میں اعلی افسران کے ساتھ ساتھ وزارتوں میں بھی تبدیلی کا امکان
?️ 5 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب
ستمبر
نوازشریف کینسر اسپتال سے پورا پاکستان مستفید ہوگا۔ عظمی بخاری
?️ 30 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ
دسمبر
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ عالم اسلام میں مذہبی سفارت کاری کو تقویت دیتا ہے
?️ 30 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر
مارچ
نیتن یاہو کی تقریر کے دوران احتجاجی مظاہرے اور سفارتکاروں کا اعتراض،برطانوی میڈیا کی براہ راست رپوٹنگ
?️ 26 ستمبر 2025نیتن یاہو کی تقریر کے دوران احتجاجی مظاہرے اور سفارتکاروں کا ہال
ستمبر
حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا دنیا کے لئے نیا پیغام
?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں:اسماعیل ھنیہ نے منگل کی صبح غزہ کے عوام کے خلاف
اکتوبر
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
?️ 24 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
اکتوبر
بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب
?️ 9 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تجاویز کی
جون