35 دن کا فلسطینی بچہ شدید سردی سے شہید

35 دن کے فلسطینی بچہ شدید سردی سے شہید

?️

سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں شدید سردی کے باعث 35 دن کے فلسطینی بچے یوسف احمد انور کلوب کی شہادت کے بعد، سردی اور مناسب حرارتی سامان کی عدم موجودگی کے باعث شہید ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی جن میں سات بچے شامل ہیں۔

غزہ کی وزارتِ صحت کی رپورٹ کے مطابقغزہ کی پٹی میں شدید سردی کے باعث 35 دن کے فلسطینی بچے کی جان جانے سے علاقے میں انسانی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ سرد موسم، حرارتی سامان کی کمی اور پناہ گاہوں کی بدتر حالت نے پناہ گزینوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سردیوں میں غزہ کے مہاجرین کی مشکلات؛ ہزاروں خیمے سیلاب کی نذر

آنروا کے کمشنر جنرل نے خبردار کیا کہ غزہ کے بچے سردی اور مناسب پناہ نہ ہونے کے باعث منجمد ہو کر جانیں کھو رہے ہیں، اس کے باوجود، مہینوں سے پینڈنگ گرم کمبل اور امدادی سامان کے غزہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

مزید پڑھیں: غزہ میں سردی سے جم جانے والے بچوں کے بارے میں یونیسف کا مطالبہ

یہ حالات غزہ میں انسانی المیے کو مزید سنگین بنا رہے ہیں، جہاں زندگی پہلے ہی انتہائی مشکلات کا شکار ہے۔

 

مشہور خبریں۔

خیبرپختونخوا، جی بی اور آزادکشمیر میں سیلاب سے 63 ارب روپے سے زائد کا نقصان

?️ 17 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے 3 علاقوں خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور

اگلی جنگ میں اسرائیل کا خاتمہ ہو جائے گا: حزب اللہ

?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:    لبنان کی حزب اللہ تحریک کی مرکزی کونسل کے

وزیراعظم آج آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

?️ 17 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ

جارجیا، ایران اور یوریشیا؛ تہران کے لیے علاقائی تعاون اور ٹرانزٹ نیٹ ورک کی نئی راہیں

?️ 8 ستمبر 2026سچ خبریں:جارجیا نے ایران کے خلاف یورپی یونین کی بیشتر پابندیوں میں

ترکی اور اسرائیل کا شام میں فوجی سرگرمیوں کے حوالے سے معاہدہ

?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخبار "اسرائیل ہیوم” کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکیہ

یمن کی اسرائیل پر بحری پابندی؛ بحیرۂ احمر صہیونی حکومت کے لیے کیوں زندگی اور موت کی حیثیت رکھتا ہے؟

?️ 9 جون 2026سچ خبریں:یمن کی جانب سے بحیرۂ احمر میں اسرائیلی جہازرانی پر مکمل

غزہ پر زمینی حملے کے بارے میں صیہونی باشندے کیا کہتے ہیں؟

?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے متعلقہ ذرائع نے غزہ پر زمینی حملے

روس نے یوکرین کے ساتھ صلح کی کیا شرطیں رکھی ہیں؟

?️ 8 اگست 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یوکرین کی طرف سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے