?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ اور 200 بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے فلسطینی علاقوں، خاص طور پر غزہ پٹی میں انسانی سرگرمیوں کے مکمل طور پر زوال پذیر ہونے کے سنگین خطرے کی طرف توجہ دلائی ہے۔
اقوام متحدہ اور دیگر امدادی اداروں کے مشترکہ بیان میں زور دیا گیا ہے کہ موجودہ پابندیوں اور رکاوٹوں کے تسلسل نے، غیر فوجی شہریوں کو بنیادی خدمات فراہم کرنے کی امدادی تنظیموں کی صلاحیت کو شدید متاثر کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ اور امدادی اداروں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت کو تمام موجودہ رکاوٹیں، بشمول امدادی اداروں سے مدد حاصل کرنے کے لیے سیاسی اور جانبدارانہ رجسٹریشن کے عمل کو ختم کرنا چاہیے، تاکہ بلا روک ٹوک انسانی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جا سکے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
3 صیہونی وزیروں نے ایک ساتھ استعفیٰ کیوں دیا؟
?️ 10 جون 2024سچ خبریں: الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا کہ جنگ غزہ
جون
امریکی مخالفت کے باوجود صدر آصف زرداری کا ایران کے ساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات پر زور
?️ 30 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور
مارچ
وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم
?️ 7 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں
ستمبر
امریکہ نے افغانستان جنگ میں ہلاکتوں کے لیے کمیشن کے قیام پر رضامندی ظاہر کی
?️ 17 دسمبر 2021سچ خبریں: ڈیلی ٹائمز کے مطابق یہ کمیشن 768 بلین ڈالر کے
دسمبر
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر مختلف شہروں میں عورت مارچ
?️ 8 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} پاکستان کے مختلف شہروں میں عالمی یومِ خواتین
مارچ
پڑوسی ممالک میں رنگین انقلاب نہیں آنے دیں گے:روس
?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:روسی صدر نے کہا کہ کچھ اندرونی اور بیرونی قوتیں قزاقستان
جنوری
پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور امداد کی بحالی کا مطالبہ
?️ 5 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا
اگست
’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر جاری، ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان
?️ 27 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی پہلی ’ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم دی
اپریل