?️
سچ خبریں: امریکی کانگریس کی ریپبلکن رکن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق قریبی اتحادی مارجوی ٹیلر گرین نے سخت الفاظ میں ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگ سے متعلق پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں "غدار” قرار دیا ہے۔
ایم ایس این کی رپورٹ میں مارجوری ٹیلر گرین کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ "ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کے دوران جو کچھ کیا، وہ ایک غداری ہے۔”
انہوں نے الزام عائد کیا کہ ٹرمپ امریکی مفادات کے بجائے اسرائیل کے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں۔
ریپبلکن رکنِ کانگریس نے مزید کہا کہ یہ جنگ کسی بھی لحاظ سے امریکی عوام کے مفاد میں نہیں تھی، بلکہ اس کے برعکس اس نے امریکیوں پر دسیوں ارب ڈالر کا اضافی مالی بوجھ ڈال دیا۔
انہوں نے اپنی گفتگو کے اختتام پر دوٹوک انداز میں کہا: "لہٰذا، وہ ایک غدار ہیں۔”
مارجوری ٹیلر گرین اس سے قبل بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق مداخلت پسندانہ بیانات پر تنقید کر چکی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو بیرونی معاملات کے بجائے امریکہ کے داخلی مسائل پر اپنی توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔


مشہور خبریں۔
شہریوں کو پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہوگی: عثمان بزدار
?️ 23 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کی چوتھی لہر
جولائی
یمن کے سُقُطری جزیروں میں سعودی اور اماراتی فوجیوں کے مابین شدید جھڑپیں
?️ 18 جولائی 2021سچ خبریں:باخبر ذرائع نے یمن کےسُقُطری جزیروں میں سعودی فوج اور متحدہ
جولائی
رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو ختم کرنے کا فیصلہ
?️ 3 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر
جنوری
کورونا: مزید 131 افراد کا انتقال، 4 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
?️ 20 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے
مئی
چین کا ڈیجیٹل اسپیس کلین اپ آپریشن
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں:چین نے دو مہنے کے لیے سائبر اسپیس کو کنٹرول کرنے
اکتوبر
لبنان میں صیہونی جارحیت جاری؛ نبطیہ پر حملے میں امدادی کارکن شہید
?️ 6 جون 2026سچ خبریں: ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے
جون
افغانستان میں عام شہریوں کی خونریزی کا سلسلہ جاری، مزید درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 13 جون 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں آئے دن عام شہریوں کی خونریزی کا
جون
جاپان کی کار ساز کمپنی ہونڈا کا اہم اعلان
?️ 24 اپریل 2021ٹوکیو(سچ خبریں) جاپان کی کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں کی
اپریل