?️
سچ خبریں:فلسطینی حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے غزہ کی پٹی میں صہیونی حکومت کے جرائم کی ہولناک تفصیلات جاری کی ہیں۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے اطلاعاتی دفتر نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فورسز نے اس علاقے پر حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 9900سے زائد قتل اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونی حکومت اور غزہ میں جنگی جرائم
رپورٹ کے مطابق، 1410 فلسطینی خاندان اسرائیلی حملوں کی وجہ سے تباہ ہو گئے ہیں اور ان کے نام کا اندراج ریکارڈ سے مٹا دیا گیا ہے۔ ان خاندانوں کے اراکین کی تعداد 5444تک پہنچ گئی ہے۔
مزید یہ کہ 11000فلسطینی غاصبوں کے حملوں کے دوران لاپتہ ہو چکے ہیں اور انہیں اسپتالوں میں منتقل نہیں کیا گیا، 44758افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں 17712بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: غزہ کی تباہ کن صورتحال؛مصری ڈاکٹر کی زبانی
اب تک 12136خواتین بھی اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہو چکی ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کے ایلچی سے ملنے سے انکار
?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں:بعض عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اقوام متحدہ کے
دسمبر
القدس کے مفتی اعظم نے مسجد اقصیٰ کو تباہ کرنے کے خطرے سے خبردار کیا
?️ 27 جون 2022سچ خبریں: القدس کے مفتی اعظم اور مسجد الاقصی کے خطیب
جون
عراق سے امریکی انخلاء کا اعلان جھوٹا شو
?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کی سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے سابق رکن
دسمبر
اپوزیشن لیڈر، میں نجومی نہیں جو پارٹی کی جیت کی پیشنگوئی کروں
?️ 3 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے راہنما اپوزیشن لیڈر شہباز
مارچ
نظام شمسی میں موجود 2 سیاروں کے اصل رنگ سامنے آگئے
?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں: برطانیہ کے ماہرین فلکیات کی سربراہی میں کی گئی تحقیق
جنوری
کیا اسرائیل غزہ کی سرنگوں کو سمندر کے پانی سے بھر سکتا ہے؟
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ جنگ کے دو ماہ کے دوران اسرائیل کو درپیش
دسمبر
وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے
?️ 20 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عالمی
مئی
اداکار فہد مصطفی کا بھارتی ٹیم پر طنز
?️ 8 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے بھارتی ٹیم پر نہایت
نومبر