?️
سچ خبریں: امریکہ کے 11 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے کانگریس میں ایک قرارداد پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی طرح کی فوجی کارروائی یا آپریشن سے امریکی مسلح افواج کو نکال لیا جائے جس کی اجازت کانگریس کی طرف سے جاری نہ کی گئی ہو۔
اس قرارداد میں زور دیا گیا ہے کہ کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں کا جاری رکھنا، جنگ کے اعلان اور فوجی اقدامات کی نگرانی سے متعلق اس ادارے کی قانونی اختیارات کے منافی ہے۔
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وائٹ ہاؤس اور کانگریس کے متعدد اراکین کے درمیان فوجی طاقت کے استعمال میں صدر کے اختیارات کے بارے میں اختلافات بڑھ گئے ہیں۔ قرارداد کی حمایت کرنے والے سینیٹرز کا مطالبہ ہے کہ امریکی حکومت ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کو جاری رکھنے کے لیے کانگریس سے باقاعدہ اجازت حاصل کرے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اعرجی اور الشطری کے عراقی وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟
?️ 24 نومبر 2025سچ خبریں: شوان محمد طہ، کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن اور عراق کی
نومبر
نواز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
?️ 21 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا
اپریل
وزیراعظم عمران خان نے سرزمینِ مدینہ منورہ پر قدم رکھنے سے پہلے کیا اہم کام
?️ 23 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے سرزمینِ مدینہ منورہ پر
اکتوبر
ہائیکورٹ ججوں کے خط کا معاملہ: چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع
?️ 27 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم
مارچ
چین نے کیسے امریکہ اور یورپ کو سیاسی مار دی؟امریکی میگزین کی رپورٹ
?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں:چین نے پچھلے دو دہائیوں میں زیادہ تر قرضے ترقی یافتہ
نومبر
7 لبنانی بینکوں پر مسلح حملے
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: لبنانی میڈیا نے آج دوپہرجمعہ کو اطلاع دی کہ اس
ستمبر
مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست، دلائل پیش کرنے کیلئے وکیل کو کل تک کی مہلت
?️ 28 فروری 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت
فروری
9600 فلسطینی صیہونی حکومت کی قید میں
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: 7 اکتوبر 2023 کو غزہ جنگ کے آغاز کے بعد
جولائی