?️
سچ خبریں:صنعا ریاض کے عزائم سے پوری طرح واقف ہے اور جانتا ہے کہ وہ یمنی عوام کے خلاف جنگ اور محاصرہ اور ان کا قتل عام کرنے کے نتائج کو قبول کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
یمن کی قومی سالویشن حکومت نے خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے اس مارچ میں سعودی دارالحکومت میں یمن کے سلسلہ میں مذاکراتی کانفرنس کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے درست موقف اختیار کیا کیونکہ صنعا ریاض کے عزائم سے پوری طرح واقف ہے اور جانتا ہے کہ وہ یمنی عوام کے خلاف جنگ اور محاصرہ اور ان کا قتل عام کرنے کے نتائج کو قبول کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
صنعا کی جانب سے خلیج تعاون کونسل کی دعوت قبول کرنے سے انکار کی تصدیق اس وقت ہوئی جب میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا کہ سعودی حکام نے سعودی عرب میں مقیم اساتذہ، طلباء اور مزدوروں سمیت تمام یمنیوں کو ملک بدر کر دیا ہے اور انہیں خبردار کیا ہے کہ وہ مکمل طور پر سعودی عرب چھوڑ دیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز ایک نسل پرستانہ ہیش ٹیگ بنا رہی ہیں جس کا عنوان ہے "یمنیوں کی بے دخلی ایک سلامتی اور قومی مطالبہ ہے جو ایک ٹرینڈ بن گیا،سعودی عرب میں مقیم یمنیوں پر ٹارگٹڈ جبر کوئی پہلی بار نہیں ہورہا ہے بلکہ اس سے پہلے اگست 2021 میں، ریاض کے حکام نے جنوبی سعودی عرب میں یمنی مزدوروں کے معاہدوں کے ساتھ ساتھ اسپتالوں اور یونیورسٹیوں میں کام کرنے والے یمنی پروفیسروں اور ڈاکٹروں کے معاہدوں کی تجدید نہیں کی۔
مشہور خبریں۔
یمنی انصاراللہ کا عالم اسلام کے نام پیغام
?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ کے ترجمان نے غزہ کے بارے میں
نومبر
2024 میں 1,700 کروڑ پتی اسرائیل سے فرار
?️ 9 اپریل 2025سچ خبریں: Yedioth Ahronoth اخبار نے اطلاع دی ہے کہ 2024 میں اسرائیل
اپریل
سندھ بلدیاتی انتخابات: حلقہ بندیوں کےخلاف درخواست پر 15 اگست کو فیصلہ سنایا جائے گا
?️ 4 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے
اگست
عمران نیازی کے تحفظ کے لیے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے، وزیر اعظم
?️ 12 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران
مئی
صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے کے لیے بن سلمان کے شرائط کی مخالفت
?️ 2 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کا معمول پر
جون
الحشد الشعبی اور داعش کے درمیان جھڑپ
?️ 4 اپریل 2021سچ خبریں:عراقی صوبہ صلاح الدین کے شہر تکریت میں مزاحمتی تحریک کی
اپریل
پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارت پاکستانی روپے میں کی جائے گی
?️ 9 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ افغانستان
ستمبر
یوکرین کی شکست میں کون سے ممالک شریک ہیں؟
?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں: روس کے خلاف یوکرین کی شکست کا تاریخی عمل اجتماعی
جنوری