🗓️
سچ خبریں: نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب نے اپنے شوہر سے خلع کے لیے عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔
آج لاہور کی عدالت میں عائشہ جہانزیب نے اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہو کر تشدد کیس میں بیان ریکارڈ کروایا، انہوں نے کہا کہ جو بھی ہوا، بہت ظلم ہے اور کسی عورت کے ساتھ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ معززین نے جو بھی فیصلہ کیا، میں اسے مانتی ہوں اور کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتی۔
یہ بھی پڑھیں: شوہرکو شادی سے قبل بھائی بولا تو انہیں غصہ آگیا تھا، عائشہ جہانزیب
تاہم، جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ جہانزیب نے شوہر سے صلح کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ انہوں نے اپنے شوہر سے کوئی صلح نہیں کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے بچوں کو عدالتوں کے چکر نہیں لگوانا چاہتیں اور پیر کو عدالت میں خلع کا کیس دائر کریں گی۔
انہوں نے واضح کیا کہ بچوں کی کسٹڈی بھی ان کے پاس رہے گی۔
مزید پڑھیں: عورت مارچ کی وجہ سے خلع کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے، نازش جہانگیر
یاد رہے کہ لاہور کینٹ کچہری کی عدالت نے عائشہ جہانزیب پر مبینہ تشدد کیس میں ملزم شوہر حارث علی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
تمام صوبوں کو شامل نہیں کیا گیا تو پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا، شہباز شریف
🗓️ 13 دسمبر 2022سکھر: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان
دسمبر
عربوں کا اصلی دشمن کون ہے؟
🗓️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے تاکید کی کہ
اکتوبر
چین سلامتی کونسل کا صدر
🗓️ 1 اگست 2022سچ خبریں: ان پی آر نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ
اگست
یوکرین میں نو نازیوں کے جرائم میں امریکہ اور انگلینڈ شریک
🗓️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل نمائندے دمتری پولیانسکی
ستمبر
وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
🗓️ 24 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف امریکا کے 5 روزہ
ستمبر
صہیونی فلسطینی کمانڈر کی گرفتاری میں ناکام
🗓️ 23 مارچ 2024سچ خبریں:الشفا ہسپتال پر حملے کے دوران اسرائیلی فوج کی مبینہ تصاویر
مارچ
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کا سلسلہ جاری
🗓️ 19 اگست 2023سچ خبریں:سویڈش حکام نے شرمناک حرکت کرتے ہوئے مسلسل 15ویں بار اس
اگست
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی کا ردعمل
🗓️ 10 اگست 2024سچ خبریں: پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی
اگست