کرینہ کپور سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب

کرینہ، امیتابھ کو  بہت بُرا آدمی کیوں سمجھتی تھیں؟

?️

ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ سُپر اسٹار کرینہ کپور سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔یہ ایسی اداکارہ ہیں کہ جو  سلور اسکرین پر اپنی شاندار اداکاری اور اپنے منفرد اسٹائل سے اپنے مداحوں کے دل جیتنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتیں۔

منفرد اور مضبوط کرداروں میں بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوکر نام کمانے والی بالی ووڈ کی ’بے بو‘ کے انسٹا فالوورز کی تعداد 7 ملین یعنی 70 لاکھ ہوگئی ہے۔کرینہ کپور اکثر و بیشتر اوقات سوشل میڈیا پر اپنے نئے پراجیکٹس سے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں اور کبھی کبھار اپنی فیملی اوردوستوں کے ساتھ بھی اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی نظر آتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کی جاتی ہیں۔

اداکارہ نے اب تک 297 انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں جب کہ صرف 64 انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے جن میں ان کے قریبی عزیز و اقارب اور ساتھی اداکار شامل ہیں۔واضح رہے کہ چند سال پہلے تک کرینہ کپور کا شمار اُن معروف شخصیات میں ہوتا تھا جن کے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ نہیں ہیں لیکن گزشتہ سال مارچ میں کرینہ کپور نے اپنے مداحوں کی محبت کو دیکھتے ہوئے گزشتہ سال ہی انسٹا پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنایا۔

جب کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا تو دنیا بھر میں موجود اُن کے مداح بےحد خوش ہوئے اور رواں سال مارچ میں اداکارہ کو انسٹا جوائن کیے ہوئے ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکہ طالبان کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا

?️ 16 مارچ 2024سچ خبریں:امریکن فارن افیئرز میگزین نے تجزیہ کیا کہ افغان حکمراں ادارے

حماس نے دیا ٹرمپ کو کرارا جواب

?️ 7 فروری 2025سچ خبریں: حماس کے ترجمان حازم قاسم نے العربی ٹی وی کو

افغانستان میں داعش کی موجودگی کے خدشات

?️ 30 جنوری 2021سچ خبریں:امریکی دعوؤں کے باوجود ، کچھ سینئر روسی عہدیداروں نے افغانستان

امریکہ کی جانب سے تحریرالشام کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالے جانے کا امکان

?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو

President Joko "Jokowi” Widodo Refuses to Sign MD3 Law

?️ 20 اگست 2022Strech lining hemline above knee burgundy glossy silk complete hid zip little

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان

?️ 12 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ہاؤس

امریکہ کو نیتن یاہو حکومت کی حمایت بند کرنا چاہیے:امریکی سینیٹر 

?️ 28 جون 2025 سچ خبریں:سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکہ کو اسرائیلی

قطر کے قومی سلامتی مشیر کا کابل دورہ

?️ 10 جون 2022سچ خبریں:  قطر کے قومی سلامتی کے مشیر محمد بن احمد المسند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے