ٹائیگر شروف فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

ٹائیگر شروف فلم کی شوٹنگ دوران زخمی ہوگئے

?️

لندن (سچ خبریں ) معروف بھارتی اداکار ٹائیگر  شروف فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔وہ برطانیہ میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے اور اسی دوران وہ زخمی ہوئے ہیں۔  ٹائیگر شروف نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے، جس میں اداکار کا زخمی چہرہ دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ ٹائیگر شروف اس وقت برطانیہ میں اپنی فلم گنپتھ: پارٹ 1 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس فلم میں اداکارہ کریتی سینن بھی مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ ٹائیگر شروف جوکہ اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، اپنی اس ایکشن تھرلر فلم کی سپر ہٹ ریلیز کرنے کے لیے بہت محنت کررہے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے وہ زخمی بھی ہوگئےہیں۔

خیال رہے کہ فلم میں ٹائیگر ایک باکسر کا کردار ادا کر رہے ہیں، جب کہ اس کے آن اسکرین والد بھی اپنے پہلے دنوں میں باکسر تھے۔رپورٹس کے مطابق، اس اہم کردارکے لیے فلم کی پروڈکشن ٹیم اداکارامیتابھ بچن کو شامل کرنے کی خواہاں ہے۔ تاہم، ابھی تک اس حوالے سے ابھی تک کوئی تفصیلات سامنے نہیں ہیں۔

مشہور خبریں۔

عراق میں داعش کا خاتمہ کیسے ممکن ہوا؟

?️ 23 اگست 2023سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ ممبر نے حالیہ مہینوں میں داعش کے اہم

شامی حکومت مخالفین کے درمیان تصادم

?️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:شامی حکومت مخالف اتحاد کے ایک رہنما نے مخالفین کے درمیان

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے لیے قطر کی کوشش

?️ 27 جنوری 2025سچ خبریں:قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل پرستی کا جائزہ

?️ 8 فروری 2022سچ خبریں: کوئی بھی صیہونی حکومت کو نسل پرست حکومت قرار دے

اگر مری نہ جاتا تو اموات میں مزید اضافہ ہوتا:وزیر داخلہ

?️ 16 جنوری 2022راولپنڈی(سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر

سیاسی جماعتوں کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت پر تنقید

?️ 17 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سیاسی جماعتوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا

پاکستان سے ایک عرب اسلامی ملک نے 17 تھنڈر جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے

?️ 26 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں)  انگریزی اخبار میں شائق کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان

چین کے انتباہات کے باوجود پلوسی کے تائیوان کے دورے کا امکان

?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:   نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے بارے میں چین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے