نور مقدم کیس کے فیصلے کے بعد ماہرہ خان کا ٹوئٹ

🗓️

کراچی (سچ خبریں) نور مقدم کیس کے فیصلے ملک کی مختلف سماجی اور سیاسی شخصیات نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے تاہم پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت کے بعد اللّہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے اور اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ شکر اللہ انصاف غالب آگیا۔

تفصیلات کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ماہرہ خان نےکہا کہ الحمداللّہ! اس دنیا میں نور کے لیے انصاف ہوا ہے۔دوسری جانب اداکار عدنان صدیقی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ شکر اللّہ! انصاف غالب آگیا۔

ملک کی مختلف شخصیات نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے ، عدنان صدیقی نے کہا کہ میرا دل نور کے گھر والوں کے لیے دھڑکتا ہے، امید ہے کہ اس فیصلے سے انہیں سکون ملے گا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس سے متعلق اہم  فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عدالت نے مجرم ظاہر جعفر کے ملازم مالی جان محمد اور چوکیدار افتخار کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی۔

مشہور خبریں۔

مزاحمتی تحریک کی کامیابی پر غزہ اور مغربی پٹی میں جشن

🗓️ 21 مئی 2021سچ خبریں:حماس اور عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے رہائشیوں سے مطالبہ

ہتھیار کنٹرول کرنے کے بین الاقوامی نظام کی تباہی کا ذمہ دار امریکہ ہے:شمالی کوریا

🗓️ 5 مارچ 2023سچ خبریں:شمالی کوریا نے امریکہ کو ہتھیاروں کے کنٹرول کے بین الاقوامی

میونخ سے برسلز تک روس کے خلاف مغربی ممالک کی نفسیاتی جنگ

🗓️ 22 فروری 2022سچ خبریں:میونخ سکیورٹی کانفرنس میں بھی روس کے خلاف نفسیاتی جنگ کو

واٹس ایپ کے ویب ورژن میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ متعارف

🗓️ 16 مئی 2024سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس

اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر مسافروں پر نئی سفری پابندیاں عائد

🗓️ 7 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ اور اس کے  خطرے

مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 2 فیصد بڑھ گئی

🗓️ 16 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مارچ میں 2.04 فیصد کے ساتھ ملک کی

سپریم کورٹ کے آئین کو ’ری رائیٹ‘ کرنے سے موجودہ بحران پیدا ہوا: مریم نواز

🗓️ 27 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے

حکومت کے اتحادی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں

🗓️ 15 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اتحادی جماعتوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے