ماہرہ نےکس انتخاب کیا؟ شاہ رخ خان یا ساحر لودھی؟

ماہرہ نےکس انتخاب کیا؟ شاہ رخ خان یا ساحر لودھی؟

?️

کراچی (سچ خبریں)ویب شو میں گفتگو کے دوران جب پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان سے میزبان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بالمقابل ساحر لودھی میں سے ساحر لودھی میں کسی ایک کے انتخاب کا سوال کیا تو انہوں ساہر لودھی  کا انتخاب کرلیا۔

حال ہی میں ماہرہ خان نے ایک ویب شو میں شرکت کی، دوران گفتگو میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ اگر آپ کو بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور ساحر لودھی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کس کا انتخاب کریں گی؟

میزبان کے سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ ’میرا انتخاب ساحر لودھی ہوں گے کیونکہ وہ ایک بہترین میزبان ہیں۔ماہرہ خان کے جواب پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے میزبان نے کہا کہ ’آج تو آپ نے مجھ سے دُنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بول دیا۔

اداکارہ نے کہا کہ ’شاہ رخ خان کے لیے کوئی کٹیگری ہی نہیں ہے کیونکہ وہ میرے اچھے دوست اور میری محبت ہیں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان اور شاہ رخ خان ہندی فلم ’رئیس ‘ میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ماہرہ خان اکثر شاہ رخ کی تعریف کرتی دکھائی دی ہیں اور بتاتی ہیں کہ شاہ رخ خان ان کے پہلے کرش ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکہ کا چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا عندیہ

?️ 30 مئی 2025سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ

ڈالر کی قدر میں اضافے کے سبب بینک ڈالر فروخت کرنے سے گریزاں

?️ 26 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) بینکنگ ذرائع نے کہا ہے کہ شرح مبادلہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری، انڈیکس میں 600 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ

?️ 23 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی

شام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ میں شامی مندوب کا شدید ردعمل

?️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے قصی الضحاک نے شام میں

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، کم از کم 90 افراد جاں بحق

?️ 24 مئی 2026سچ خبریں:شمالی چین میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے ہلاکتوں

امدادی کوششوں میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے ‘ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ’ قائم

?️ 12 ستمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)سیلاب زدگان کے لیے امدادی رقوم کی تقسیم میں شفافیت

جتنا ہو سکے روسیوں کو قتل کرنا چاہیے: یوکرائنی سفیر

?️ 24 اگست 2022سچ خبریں:    پیر کو ایک مقامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے،

شہباز گل کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا

?️ 18 فروری 2022اسلام آباد ( سچ خبریں ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے