?️
کراچی (سچ خبریں)ویب شو میں گفتگو کے دوران جب پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان سے میزبان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بالمقابل ساحر لودھی میں سے ساحر لودھی میں کسی ایک کے انتخاب کا سوال کیا تو انہوں ساہر لودھی کا انتخاب کرلیا۔
حال ہی میں ماہرہ خان نے ایک ویب شو میں شرکت کی، دوران گفتگو میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ اگر آپ کو بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور ساحر لودھی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کس کا انتخاب کریں گی؟
میزبان کے سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ ’میرا انتخاب ساحر لودھی ہوں گے کیونکہ وہ ایک بہترین میزبان ہیں۔ماہرہ خان کے جواب پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے میزبان نے کہا کہ ’آج تو آپ نے مجھ سے دُنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بول دیا۔
اداکارہ نے کہا کہ ’شاہ رخ خان کے لیے کوئی کٹیگری ہی نہیں ہے کیونکہ وہ میرے اچھے دوست اور میری محبت ہیں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان اور شاہ رخ خان ہندی فلم ’رئیس ‘ میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ماہرہ خان اکثر شاہ رخ کی تعریف کرتی دکھائی دی ہیں اور بتاتی ہیں کہ شاہ رخ خان ان کے پہلے کرش ہیں۔


مشہور خبریں۔
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 776 اضافے سے 65 ہزار پر
?️ 3 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں آج تیزی کا رجحان ہے،
جنوری
شیخ رشید نے عمران خان کو خوش نصیب اور نواز شریف کو بدنصیب قرار دے دیا
?️ 2 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ
فروری
پاکستان اورامریکاکےتعلقات بہت پرانےہیں
?️ 14 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرخزانہ شوکت ترین نے امریکی ادارہ برائے امن
اکتوبر
امریکی بجٹ میں 163 ارب ڈالر کی کمی
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ، صدر امریکہ، نے وفاقی بجٹ میں اگلے سال
مئی
سعودی عرب اور امارات کا مصر میں 18.5 ارب ڈالر کا سیاحتی منصوبہ
?️ 8 ستمبر 2025سعودی عرب اور امارات کا مصر میں 18.5 ارب ڈالر کا سیاحتی
ستمبر
پاکستان کا امریکہ اور ایران کے درمیان سیاسی راہ حل پر زور
?️ 12 فروری 2026 پاکستان کا امریکہ اور ایران کے درمیان سیاسی راہ حل پر زور
فروری
سعودی عرب، یو اے ای، ٹرمپ اور نیتن یاہو کو یمن کی واضح وارننگ
?️ 27 فروری 2025سچ خبریں: یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے اس بات
فروری
غزہ میں عام سوگ
?️ 20 نومبر 2022سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ اور فلسطینی گروپوں نے غزہ میں ایک
نومبر