شہناز گِل کا بھی لتا کے انتقال پر دکھ کا اظہار

شہناز گِل کا بھی لتا کے انتقال پر دکھ کا اظہار

?️

ممبئی ( سچ خبریں ) بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کی معروف کنٹسٹنٹ اور اداکارہ شہناز گِل نے بھی بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ہم اب بے آواز ہوگئے ہیں۔ لتا منگیشکر چل بسیں لیکن جاتے جاتے بالی ووڈ نگری کو شدتِ غم سے نڈھال کرگئیں۔

شہناز گل کا کہنا تھا کہ سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر چل بسیں لیکن جاتے جاتے بالی ووڈ نگری کو شدتِ غم سے نڈھال کرگئیں۔لتا منگیشکر کے انتقال پر بھارتی شوبز شخصیات کی جانب سے شدید دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے شہناز گِل نے بھی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

شہناز گِل نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’لتا منگیشکر کے انتقال سے بھارت نے اپنی آواز کھودی۔‘اُنہوں نے مزید کہا کہ ’ہم اب بے آواز ہو گئے ہیں۔‘ واضح رہے کہ فنِ گلوکاری کے ذریعے بھارتی فلم نگری پر طویل عرصے راج کرنے والی بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر گزشتہ روز انتقال کر گئی ہیں۔ 92 سالہ لتا منگیشکر گزشتہ ماہ کورونا وائرس کا شکار ہونے  کے بعد سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔

مشہور خبریں۔

نیتن یاہو: بن سلمان کو ٹرمپ سے وہ سب کچھ نہیں ملا جو وہ چاہتے تھے

?️ 21 نومبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ امریکہ

ریاض کا تہران کے لیے اہم پیغام

?️ 4 جون 2023سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ ایک اہم پیغام کے ساتھ تہران آرہے ہیں

ٹرمپ کا دورۂ چین کیسا رہا؟ مغربی میڈیا کی نظر میں

?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:مغربی میڈیا اور سیاسی شخصیات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے

فرانس روس کی جیت نہیں چاہتا: پیرس

?️ 23 مئی 2022سچ خبریں: فرانس کے وزیر خارجہ کلیمنٹ بون نے کہا کہ پیرس

صہیونی آبادکاروں میں جنسی حملوں کی تعداد میں اضافہ؛صیہونی اخبار کی زبانی

?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک اخبار نے صہیونی آبادکاروں میں عصمت

امیر جمعیت اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کرگئے

?️ 3 مئی 2025سیالکوٹ (سچ خبریں) مرکزی امیر جمعیت اہلحدیث سینیٹر علامہ پروفیسر ساجد میر

چین کا تائیوان کے ارد گرد فوجی مشقوں کا اعلان

?️ 29 دسمبر 2025سچ خبریں: چینی فوج نے پیر کے روز تائیوان کے ارد گرد جسٹس

عرب لیگ کے اجلاس میں مصر،امارات اور سعودی کے وزرائے خارجہ کی غیر حاضری

?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:سفارتی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے