شلپا اور راج کندرا کے درمیان 12 سال پہلاوعدہ

شلپا اور راج کندرا کے درمیان 12 سال پہلاوعدہ

?️

ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور اداکار راج کندرا کے درمیان 12 سال پہلے کون سا وعدہ ہوا ہوا اس حوالے سے شلپا نے اپنی شادی کی 12ویں سالگرہ کے موقع پر اُس وعدے کے بارے میں بتا دیا جو شادی کے دن اداکارہ اور راج کندرا نے ایک دوسرے سے کیا تھا۔

شلپا شیٹی اور اُن کے شوہر راج کندرا آج اپنی شادی کی 12ویں سالگرہ منارہے ہیں، اس موقع پر اُنہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی چند یادگار اور خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں شلپا شیٹی نے لکھا کہ ’یہ لمحہ اور دن بہت خاص تھا، 12 سال پہلے، ہم نے ایک وعدہ کیا تھا اور اسے پورا کرتے رہیں گے۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’ہم نے اچھے وقتوں کو بانٹنے، مشکل وقت کو برداشت کرنے اور محبت پر بھروسہ کرنے کا وعدہ کیا تھا۔‘

شلپا شیٹی نے شوہر کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’بچوں کے ساتھ ہنستے مُسکراتے اور وعدہ پورا کرتے ہوئے 12 سال گُزر گئے۔‘اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’ہمارے تمام خیر خواہوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے ہر اچھے اور بُرے وقتوں میں ہمارا ساتھ دیا۔‘واضح رہے کہ غیر اخلاقی فلم اسکینڈل میں راج کندرا کی ضمانت پر رہائی  کے بعد یہ ان کی پہلی شادی کی سالگرہ ہے۔

 

مشہور خبریں۔

پی آئی اے کا 8 اگست سے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن کا اعلان

?️ 27 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پی آئی اے نے 8 اگست سے اربعین

ہم مذاکرات میں اپنی تمام سابقہ شرائط پر پابند ہیں: فلسطینی مزاحمت

?️ 28 اکتوبر 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے ترجمان محمد الحاج موسیٰ

پاکستانی فوج کے ساتھ سعودی فوج کی بحری اور فضائی مشقیں

?️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں: سعودی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ سعودی بحریہ اور

معترض صیہونیوں نے نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے آگ لگائی

?️ 14 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی آبادکاروں کی جانب سے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان

وزیراعظم نے یونان کشتی حادثے کی سست تحقیقات پر سربراہ ایف آئی اے کی چھٹی کردی

?️ 29 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کشتی حادثے کی

’بائپر جوائے‘ کے پیش نظر سندھ کے مختلف علاقوں سے 80 ہزار افراد کے انخلا کا منصوبہ

?️ 12 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سندھ حکومت نے شدید سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کے

غزہ جنگ بندی کی تجویز کی نئی تفصیلات/ جنگ کے خاتمے کی کوئی حقیقی ضمانت نہیں

?️ 19 اگست 2025سچ خبریں: مصر اور قطر کی جانب سے پیش کی گئی اور

صیہونی حکومت کی دھمکیاں ناقابل یقین

?️ 2 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی طرف سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے