جنت مرزا کا ایمن خان کے مشورے پر ردعمل

جنت مرزا کا ایمن خان کے مشورے پر ردعمل

?️

کراچی (سچ خبریں) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اداکارہ ایمن خان کا نام لیے بغیر ا ن کی جانب سے دئے گئے مشورے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کی حوصلہ افزائی کریں، عزت دیں اور عزت لیں۔دوسروں کی زندگی میں دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایمن خان نے جنت مرزا کو کم میک اپ کرنے کا مشورہ دیا تھا جس کے بعد ٹک ٹاک اسٹار نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اُنہوں نے ایمن خان کا نام لیے بغیر کہا تھا کہ آپ کو دوسروں کی زندگی میں دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

اب گزشتہ روز جنت مرزا نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں ایک صارف نے کہا کہ ’ایمن خان نے آپ کو بالکل درست مشورہ دیا تھا، اس پر ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان نے نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو  اہم مشورہ دیتے ہوئے  کہا تھا کہ  آپ میک اپ تھوڑا کم کیا کریں۔۔‘اداکارہ کی یہ ویڈیو کلپ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جہاں زیادہ تر صارفین نے ان کا مشورہ درست قرار دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ نے حیفا پر میزائل حملہ کرکے اسرائیل کو کیا پیغام دیا ہے؟

?️ 13 جون 2024سچ خبریں: غزہ میں صہیونی فوج کی شکست اور اس حکومت کے

اقوام متحدہ کا فلسطینی مکانات کے انہدام کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ

?️ 25 فروری 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ نے صیہونی حکومت سے فلسطینیوں کے مکانات اور عمارتوں

جینان حسین کو کون سے واقعہ نے بہت زیادہ متاثر کیا؟

?️ 15 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) معروف پاکستانی اداکارہ جینان حسین نے بتایا کہ میری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا

?️ 27 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ

آئینی ترامیم کا معاملہ 25 اکتوبر سے آگے بھی جا سکتا ہے، شیری رحمان

?️ 11 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے

زیلنسکی کو عدالت کے چکر لگانا ہوں گے:روس

?️ 13 اگست 2022سچ خبریں:روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری میدویدیف نے کہا کہ

غزہ اور فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں یمنیوں کے زبردست مظاہرے

?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کے عوام نے گزشتہ ہفتوں کی طرح آج بھی اس

صہیونی ٹیم کی یمن میں موجودگی کی وجہ کیا ہے ؟

?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: یروشلم پوسٹ اخبار نے اعلان کیا ہے کہ اس اخبار سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے