?️
سچ خبریں: بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم ٹائیگر3 کی کہانی میں بھی پاکستان آئیں گے۔
بالی وڈ میں سنی دیول کی نئی فلم غدر2کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور صرف پانچ دن میں اس کا بزنس 200 کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کا ماضی میں اپنے مالی حالات کا انکشاف
اداکار اپنے آئیکونک کردارتارا سنگھ کی شکل میں پاکستان آتے ہیں اور اپنے بیٹے کو واپس لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، بھارتی شائقین کی طرف سے اس کہانی کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔
بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمانخان اپنی نئی فلم ٹائیگر3 کی کہانی میں بھی پاکستان آئیں گے
ذرائع کے مطابق نئی ایکشن تھرلر فلم میں سلمان خان اور عمران ہاشمی پاکستانی اور انڈین خفیہ ایجنٹوں کا کردار ادا کریں گے اور شائقین کو ایکشن سے بھرپور مناظر دیکھنے کو ملیں گے۔
مزید پڑھیں: ماضی میں شدید مالی مشکلات کا شکار ہونے والے بالی وڈ کے معروف اداکار
یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ شاہ رخ خان کی میگا فلم جوان کے ساتھ ٹائیگر3کا مختصر ٹیزر جاری کیا جائے گا۔
منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کو رواں برس دیوالی کے موقع پر ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا اور فلم میں شاہ رخ خان بھی ایک کومیو جھلک دیں گے۔
مشہور خبریں۔
اکتوبر 1973 کی جنگ سے لے کر طوفان الاقصی تک صیہونیوں کی شکست کیسے ممکن ہوئی؟
?️ 11 اکتوبر 2024سچ خبریں: اکتوبر 1973 کی جنگ کے پچاس سال بعد فلسطینی مزاحمتی
اکتوبر
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی؛پوری دنیا میں شدید غم و غصہ
?️ 30 جون 2023سچ خبریں: سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے کے واقعے
جون
حلیم عادل پانی چوروں کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے
?️ 17 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر سندھ
مئی
سعودی عرب کو روسی ہتھیار یمنیوں کو دیے جانے کا خوف
?️ 23 دسمبر 2022سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن
دسمبر
عراق میں امریکی فوج کے لاجسٹک قافلے کا نشانہ
?️ 7 جون 2022سچ خبریں:عراقی میڈیا نے اس ملک میں امریکی فوج کے لاجسٹک قافلے
جون
ٹوئٹر سے کون سا فیچر ختم ہوا ہے؟
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں: سوشل میڈیا کمپنی ایکس (جو پہلے ٹوئٹر کے نام سے
اگست
لاہور میں طالبعلم کے ساتھ زیادتی پر مولانا طاہر اشرفی کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 17 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) لاہور کے ایک مدرسے میں ایک عمر رسیدہ
جون
حکومت نے سب سے پہلے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر اطلاعات
?️ 17 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ
جولائی