امیتابھ بچن کے  مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے

امیتابھ بچن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

?️

ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے حالیہ بلاگ نے اُن کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔جب امیتابھ بچن نے حالیہ بلاگ میں لکھا کہ وہ کچھ گھریلو کورونا وائرس کے حالات سے نمٹ رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ وہ مداحوں سے بعد میں رابطہ کریں گے۔

امیتابھ بچن، جو اکثر اپنے بلاگ کے اندراج میں اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی تفصیلات شیئر کرتے ہیں، اُنہوں نے اپنے حالیہ بلاگ میں لکھا کہ ’وہ کچھ گھریلو کورونا وائرس کے حالات سے نمٹ رہے ہیں۔79 سالہ اداکار نے مزید تفصیلات بتائے بغیر اپنے بلاگ میں مزید کہا کہ ’وہ بعد میں اپنے مداحوں سے رابطہ کریں گے۔‘انہوں نے اپنے ایک اور بلاگ میں لکھا کہ ’لڑنا، لڑنا اور سب کی دعائیں، مزید نہیں، مزید تفصیلات نہیں، بس اتنی ہی کافی ہے۔

امیتابھ بچن کے ان بلاگس کے بعد اُن کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ اداکار کی طبیعت ٹھیک ہے یا نہیں جبکہ مداح یہ بھی سوچ رہے ہیں کہ  امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے گھر کے عملے کی ایک فرد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد اُس فرد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال امیتابھ بچن، اُن کے بیٹے ابھیشیک بچن، بہو ایشوریا رائے اور پوتی آرادھیا بچن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد علاج کے لیے اُنہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا۔

مشہور خبریں۔

احسن اقبال کی نومنتخب وزیراعظم بنگلادیش سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

?️ 17 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی

سیزفائر معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم، افغان سرزمین سے دہشتگردی کے سدباب کیلئے اقدامات ضروری ہیں۔ اسحق ڈار

?️ 20 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے

کراچی سے غزہ تک امید کا سفر، پاکستانی کمپنی نے معذور فلسطینی بچوں کو مصنوعی بازو فراہم کر دیے

?️ 7 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) غزہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ہاتھ اور

کیا نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں؟

?️ 21 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی چینل 12 کے عسکری امور کے رپورٹر نیر دیپوری

نئے فرانسیسی وزیراعظم کے کندھوں پر بجٹ بحران کا بھاری بوجھ

?️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: فرانس کے نئے وزیر اعظم مشیل بارنیئر اپنی مدتِ حکومت

وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا

?️ 23 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کورونا وائرس

کسی بھی قسم کے تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی

?️ 29 جنوری 2022لاہور(سچ خبریں) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان

ورلڈ کپ میں عرب اور مسلمان شائقین کے رویے نے صیہونیوں کے سمجھوتہ معاہدوں کے خواب چکنا چور کر دیے:عطوان

?️ 11 دسمبر 2022سچ خبریں:ایک ممتاز عرب تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ قطر میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے