اداکار فہد مصطفی کا بھارتی ٹیم پر طنز

اداکار فہد مصطفی کا بھارتی ٹیم پر طنز

?️

کراچی (سچ خبریں) پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے بھارتی ٹیم پر نہایت طنزیہ انداز میں سیکیورٹی کی پیشکش کر دی انہوں نے لکھا   سکیورٹی کا مسئلہ ہو تو ہم حاضر ہیں، بھارتی ٹیم  ورلڈکپ کے راؤنڈ میچز سے باہر ہو چکی ہے اور آج نمیبیا کے خلاف اس کا میچ اس کا آخری میچ ہوگا اور اس کے بعد وہ اپنے وطن واپس روانہ ہوجائے گی۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی شکست پر بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا خواب نامکمل رہ گیا جس کے بعد بھارتی ٹیم آج نمیبیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوجائے گی۔

واضح رہے کہ ٹوئٹر پر فہد مصطفیٰ نے بھارتی کپتان ویرات کی واپسی کی پرانی وائرل ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کو طنز کا نشانہ بنایا۔ فہد مصطفیٰ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سکیورٹی کا مسئلہ ہو تو ہم حاضر ہیں‘۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز  بھارت کے ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ‘کل واپس’ لوٹ جانے والی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی تھی جس میں انھوں  نے لکھا تھا کہ کل گھر جار ہے ہیں، اچھا نہیں لگ رہا‘۔

مشہور خبریں۔

میں وینزوئلا آپریشن میں طبس جیسے سانحے کے دہرائے جانے سے پریشان تھا:ٹرمپ

?️ 8 جنوری 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں خدشہ تھا کہ

آئی جی پنجاب کا سیاہ شیشے اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم

?️ 29 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبے بھر

حکومتی و عسکری قیادت کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے پر اتفاق

?️ 21 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک کی سویلین اور ملٹری ہائی کمان کے

کشمیریوں کے خون کی سودے بازی نہیں ہو سکتی:وزیر اعظم

?️ 30 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عوام سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر

?️ 15 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)پیٹرولیم مصموعات کی قیمتوں سے متلعق بڑی خبر سامنے

ٹرمپ 5 اہم ریاستوں میں بائیڈن سے آگے 

?️ 8 نومبر 2023سچ خبریں:نیویارک ٹائمز اور سیانا انسٹی ٹیوٹ کے مشترکہ سروے سے پتہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تاریخ تبدیل

?️ 13 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے

وزیرِ اعظم  4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

?️ 3 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے