پڑھئے ماحرہ خان نے وائرل ویڈیو کے ساتھ دانا نیر کے لئے کیا پیغام لکھا؟

ماحرہ خان

?️

کراچی {سچ خبریں} ماہرہ خان جو کہ پاکستان کی سوپر اسٹار ہیں انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کرنے والی ویڈیو شیئر کی ہے جو چند ہی لمحوں میں سب کے دل کو چھونےوالی بن گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو وائرل بھی ہو گئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے اپنے گھر میں ہونے والی اس پارٹی کو ’’پاجامہ پارٹی‘‘ کا نام دیا ہے جس میں ان کے ساتھ معروف اداکارہ مومل شنید کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جس میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ’’پارٹی گرل‘‘ دانا نیر کے چھوٹے سے ویڈیو کلپ پر بننے والے ہمسائیہ ملک انڈیا میں ریمکس پر یہ سب پارٹی کرنے میں مصروف ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کے لئے کلک کریں: ماحرہ خان کی وائرل ویڈیو
ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اپنے پارٹی کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ دانا نیر کیلئے بھی ایک پیغام لکھا ’’ دانا نیر ٗمیری محبت تم بہترین ہو تمہارا مستقبل بہت شاندار ہو ۔ آمین ۔ اس کے ساتھ ماہر خان نے لکھا ’’پاجامہ پارٹی ‘‘ ۔ 

سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شائقین کی ایک بڑی تعداد نے اس کو پسند کیا لیکن کچھ ایسے لوگ بھی تھے ماہرہ خان کی طرف سے یہ پارٹی کرنا پسند نہیں آیا۔ انہوں نے ماہرہ خان کی پوسٹ پر غیر اخلاقی کمنٹس بھی دئیے لیکن پاکستانی اداکارہ ان ٹرولز کے کمنٹس کو پہلے بھی اچھے طریقے سے ڈیل کر چکی ہیں۔ 

مشہور خبریں۔

ایلان ماسک کا امریکی وزارت خزانہ میں وسیع پیمانے پر خورد برد کا انکشاف

?️ 9 فروری 2025سچ خبریں:امریکی حکومت کے وزیر برائے پیداواری ایلان ماسک نے دعویٰ کیا

روس کے پاس قابل اعتماد ایٹمی ڈھال موجود ہے:پوتین

?️ 21 اگست 2025 روس کے پاس قابل اعتماد ایٹمی ڈھال موجود ہے:پوتین ماسکو: روسی

غزہ جنگ بندی محض عارضی وقفہ ہے، جنگ کا اختتام نہیں

?️ 18 اکتوبر 2025سچ خبریں: ممتاز مصری سیاسی تجزیہ کار اور سماجیات دان محمد سید احمد

غزہ جنگ بندی کی راہ میں نیتن یاہو کا نیا پتھر؛ یہودی اربیل کون ہے؟

?️ 26 جنوری 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کی ویب سائٹ واللا نے اسرائیلی حکام کا

لاپیڈ کا صیہونی حکومت پر عوامی عدم اعتماد کا اعتراف

?️ 8 جولائی 2022سچ خبریں:  تل ابیب کی کابینہ کے عبوری وزیر اعظم یایر لاپیڈ

پی آئی اے نے کوئٹہ سے دبئی کی براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

?️ 3 جنوری 2022کوئٹہ (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کاافتتاح

سرینگر کے اسکول میں حجاب پر پابندی ،مسلمانوں کی شناخت پر ایک اور شرمناک حملہ ہے ، غلام گلزار

?️ 9 جون 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

پاکستان چینی پاور پروڈیوسرز کا 1.2 ارب ڈالر کا مقروض

?️ 28 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے اکتوبر میں سابق واپڈا ڈسٹری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے