🗓️
کراچی {سچ خبریں} پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ چالو کرکٹ ایونٹ یعنی پی ایس ایل 6 کی دو ٹیموں کے مزید تین کھلاڑیوں کو کورونا نے اپنا شکار بنا لیا ہے پی سی بی نے کہا کہ ان دونوں کھلاڑیوں کی ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے آل راؤنڈر ڈین کرسٹین نے ملک واپس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق کورونا مثبت ہونے والے تینوں کھلاڑی اب 10 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔
جمعرات کی صبح جاری کیے گئے بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ ان تینوں کھلاڑیوں نے بدھ کو ایوینٹ یعنی پی ایس ایل 6 کے منعقدہ ڈبل ہیڈر میچز میں شرکت نہیں کی تھی۔
پی سی بی کے مطابق ان تینوں کھلاڑیوں میں علامات ظاہر ہونے کے بعد ان کے کورونا ٹیسٹ گذشتہ روز دوپہر میں کروائے گئے تھے۔
ادھر کراچی کنگز کے آل راؤنڈر ڈین کرسٹین نے پی ایس ایل 6 کے باقی میچوں سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آسٹریلیا واپس جا رہے ہیں۔
پی ایس ایل 6 کی آرگنائزنگ کمیٹی جمعرات کو تمام ٹیموں کے مالکان اور ان کی منیجمنٹ کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں شرکت کرے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیان کے مطابق اس ورچوئل اجلاس کی تفصیلات بعد میں میڈیا کو جاری کی جائیں گی۔
خیال رہے کہ پی ایس ایل میں قبل ازیں تین کھلاڑیوں اور ایک سٹاف ممبر کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ چکے ہیں۔
مشہور خبریں۔
امریکہ واحد ملک ہے جس کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں: روس
🗓️ 1 مئی 2022سچ خبریں: آسٹریا کے شہر ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس
مئی
ترکی شام ، عراق اور افغانستان میں کیا چاہتا ہے؟
🗓️ 22 جولائی 2021سچ خبریں:گذشتہ روز ترکی کے وزیر داخلہ نے شام کے علاقے عفرین
جولائی
انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایف آئی اے کے 35 افسران و اہلکار نوکری سے برطرف
🗓️ 1 جنوری 2025 لاہور: (سچ خبریں) یونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے
جنوری
غزہ جنگ میں شام کی شرکت کے فوائد اور خطرات
🗓️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں:7 اکتوبر کو الاقصیٰ طوفانی آپریشن کے آغاز کے بعد اور
دسمبر
So This Is ‘Ginger Beer Co’ Beer and It’s Brewed With Sweet Orange
🗓️ 26 اگست 2022 When we get out of the glass bottle of our ego
صیہونی وزیر اعظم کا ایران کے بارے میں مغربی ممالک کو مضحکہ خیز مشورہ!
🗓️ 29 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کل اسرائیلی فوج کے ریڈیو
دسمبر
جنگ کے 20 سال بعد اکثر امریکیوں نے عراق پر حملے کو غلطی سمجھا
🗓️ 21 مارچ 2023سچ خبریں:امریکہ کے عراق پر حملے کے دو دہائیوں بعد، زیادہ تر
مارچ
لاہور ہائیکورٹ: ججز تعینات کرنے والی حکومتی کمیٹی کل ذاتی حیثیت میں طلب
🗓️ 16 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت ون راولپنڈی
مئی