جنوبی افریقہ ٹیم کو قابو کرنے کے لئے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا مشورہ

سعید اجمل

?️

سابق ٹیسٹ کرکٹرسعید اجمل نے پنڈی ٹیسٹ میں اسپن وکٹ کے ذریعے جنوبی افریقہ ٹیم کو قابو کرنےکا مشورہ دے دیا۔ 

سابق ٹیسٹ کرکٹرسعید اجمل نے پنڈی ٹیسٹ میں اسپن وکٹ کے ذریعے جنوبی افریقہ ٹیم کو قابوکرنےکا مشورہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں ڈرا کی طرف نہیں جانا چاہیے، ہمارے پاس یاسرشاہ اورنعمان کی شکل میں اچھے اسپنرز موجود ہیں لہذا اسی قوت کا فائدہ اٹھانا چاہیے۔ بہت عرصے بعد پاکستان کےدو اسپنرز کو ایک ساتھ پرفارم کرتے ہوئے دیکھا، فواد عالم نے جس طرح کراچی ٹیسٹ میں پرفارم کرکے ثابت کیا کہ ماضی میں ان کو منتخب نہ کرکے زیادتی کی گئی۔

سعید اجمل نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ پنڈی ٹیسٹ میں بھی فواد عالم کا کرداراہم ہوگا۔ تجربہ کارکوئی نعم البدل نہیں ہوتا، ٹیسٹ میچز میں ایسے ہی پرفارمرز کی ضرورت ہے۔

مشہور خبریں۔

اب اسرائیل فتح کی کوئی تصویر نہیں

?️ 2 نومبر 2023سچ خبریں:ان ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں ایسے جنگجو موجود ہیں

مسجد اقصیٰ میں اعتکاف ہر مسلمان کا حق ہے:مسجد اقصی کے خطیب

?️ 29 مئی 2022سچ خبریں:مسجد اقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے فلسطینیوں کو مسجد

اماراتی جہاز کے قبضے پر ریاض ناراض

?️ 5 جنوری 2022سچ خبریں:  متحدہ عرب امارات کے جنگی جہاز کو قبضے میں لینے

دنیا میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کے باکسنگ مقابلے کا انعقاد

?️ 30 مئی 2025سچ خبریں: چین میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کا پہلا عالمی

امریکی طلباء کو فلسطین کی حمایت کرنے کی سزا

?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی میڈیا نے ایک امریکی یونیورسٹی کے 20 فلسطینی حامی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا تنخواہ میں اضافے سے اعلانِ لاتعلقی

?️ 13 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تنخواہ بڑھانے

ریاض تہران کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں

?️ 24 ستمبر 2022سچ خبریں:   سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے فرانس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے