?️
بارباڈوس (سچ خبریں) 63 سالہ ایزرا موزلے نے ویسٹ انڈیز کیلئے دو ٹیسٹ اور نو ون ڈے میچ کھیلے جبکہ انہوں نے بارباڈوس کیلئے کھیلنے سے قبل انگلینڈ میں گلیمورگن کیلئے کھیل کراپنے فرسٹ کلاس کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلرایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 63 سالہ ایزرا موزلےایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں انہوں نے ویسٹ انڈیز کیلئے دو ٹیسٹ اور نو ون ڈے میچ کھیلے جبکہ انہوں نے بارباڈوس کیلئے کھیلنے سے قبل انگلینڈ میں گلیمورگن کیلئے کھیل کراپنے فرسٹ کلاس کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔
اس وقت ویسٹ انڈین ٹیم میں اینڈی رابرٹس، مائیکل ہولڈنگ ، جوئل گارنر اور کولن کروفٹ کی موجودگی کی وجہ سے انہیں ٹیم میں زیادہ جگہ نہیں مل سکی جبکہ کمر کی تکلیف کی وجہ سے بھی انہیں سرجری کی ضرورت تھی جس کی وجہ سے وہ زیادہ نہ کھیل سکے۔
1982 میں وہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی باغی ویسٹ انڈین ٹیم کا بھی حصہ تھے جس کی وجہ سے ان پر تاحیات پابندی عائد کی گئی تاہم بعد میں وہ واحد کرکٹر تھے جو پابندی ختم ہونے کے بعد پھر ویسٹ انڈین ٹیم میں شامل ہوئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سعودی ، برطانوی اور قطری حکام کی سوڈان کے بارے میں مشاورت
?️ 24 اپریل 2023سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے عہدیدار
اپریل
شام میں ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان کیا مسائل ہیں؟
?️ 4 جون 2022شام کا بحران 2011 کے اوائل میں بیرونی ممالک کی مداخلت سے
جون
انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے ساڑھے 3 سے 4 لاکھ ای وی ایم درکار ہیں
?️ 7 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے
جولائی
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ تہران کے تین اہم مقاصد
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:ہفتہ 27 جون کو ایران نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن
جون
پورپی پارلیمنٹ نے بحرین کو لیا آڑے ہاتھوں
?️ 12 مارچ 2021سچ خبریں:روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق یوروپی پارلیمنٹ نے اکثریت سے
مارچ
یمنی مزاحمت کیوں نہیں رک سکی؟
?️ 25 دسمبر 2023سچ خبریں:غزہ پر آخری حملے میں اسرائیلی اور امریکی حکومت کا ہدف
دسمبر
جموں و کشمیر مسلمہ بین الاقوامی تنازع ہے، مرتضی سولنگی
?️ 13 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا
دسمبر
10 میں سے 9 امریکی ووٹرز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے ایک سروے سے پتا چلتا ہے کہ
مئی