ہمیں جمہوری روایات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ بدلتے ہوئے طرز حکمرانی کے ماحول سے ہم آہنگ ہونے کے دوہرے چیلنج کا سامنا ہے ، چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمانی طرز حکمرانی کو مضبوط بنانے، شفافیت، شمولیت، اور ...