کشمیری خواتین بھارتی تسلط کی بھاری قیمت ادا کر رہی ہیں، مشعال ملک

?️

اسلام آباد: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ بھارت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر نوجوان لڑکیوں سمیت کشمیری خواتین کو بدترین ریاستی دہشت گردی اور تشدد کانشانہ بنا رہا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی تازہ جارحیت کے نتیجے میں مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کودرپیش مشکلات اورمصائب دوگنا ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنسی تشدد کے علاوہ کشمیری خواتین سفاک بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نفسیاتی اور جسمانی تشددکابشانہ بھی بن رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کے حالات روز بروزبد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔

مشعال حسین ملک  نے کہا کہ خواتین کے عالمی دن کا مقصد کشمیری بیوائوں اورنصف بیوائوں کے دکھوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو کشمیری خواتین کو درپیش مشکلات کو نہیں فراموش کرنا چاہیے ۔انہوںنے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیری نصف بیوائوں کی حالت زار پر آواز اٹھائیں جن کے شوہروں کو بھارتی فوجیوں نے حراست کے دران لاپتہ کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہزاروں خواتین اپنے شوہروں، بھائیوں اور بیٹوں کو کھو چکی ہیں کیونکہ انہیں بھارتی فوجیوں نے شہید یا دوران لاپتہ کردیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جنسی تشدد کے علاوہ کشمیری خواتین سفاک بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نفسیاتی اور جسمانی تشددکابشانہ بھی بن رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کے حالات روز بروزبد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کو کشمیری خواتین کو درپیش مشکلات کو نہیں فراموش کرنا چاہیے ۔انہوںنے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیری نصف بیوائوں کی حالت زار پر آواز اٹھائیں جن کے شوہروں کو بھارتی فوجیوں نے حراست کے دران لاپتہ کر دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

آئی ایم ایف نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنےکی نفی کردی

?️ 1 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف نے 5 سال میں

میں اقتدار منتخب حکومت کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہوں: عراقی وزیر اعظم

?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:    عراق کی حکومت کے امور کے وزیر اعظم مصطفیٰ

پوسٹل پیکج میں کٹی ہوئی انگلی!

?️ 14 جولائی 2023سچ خبریں:فرانسیسی اخبارValeurs actuelles نے فرانسیسی سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے

ترکی ایران کی حمایت کیوں نہیں کر رہا؟ ترکی کے سابق وزیر اعظم کا سوال

?️ 29 جون 2026سچ خبریں:ترکی کے سابق وزیر اعظم احمد داود اوغلو نے حکومت کی

گریٹر اسرائیل کا نظریہ عرب ممالک کے لئے بہت بڑا خطرہ

?️ 17 اگست 2025گریٹر اسرائیل کا نظریہ عرب ممالک کے لئے بہت بڑا خطرہ صیہونی

روس اور پاکستان کے درمیان مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقوں کا آغاز

?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: دوستی 2024 کے عنوان سے روس اور پاکستان کے درمیان مشترکہ

کیا شام عرب لیگ میں واپس آئے گا؟

?️ 10 اپریل 2023سچ خبریں:شام میں بدامنی پھیلنے کے بعد تیونس اور دیگر عرب ممالک

ہم چین روس تعلقات کو نہیں روک سکتے:امریکی انٹیلی جنس

?️ 5 مئی 2023سچ خبریں:امریکہ کے قومی انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر نے ایک تقریر میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے