ایرانی میزائلوں کے سامنے ہمارا دفاعی نظام ناکارہ ہے؛صیہونی فوج کا اعتراف

 ایرانی میزائلوں کے سامنے ہمارا دفاعی نظام ناکارہ ہے؛صیہونی فوج کا اعتراف

?️

سچ خبریں:صیہونی فوج نے پہلی بار باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں کے مقابلے میں ان کا فضائی دفاعی نظام ناقابلِ اعتماد اور غیر مؤثر ثابت ہو رہا ہے۔

روسی ذرائع ابلاغ روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ شب صہیونی فوج نے ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی فضائی دفاعی نظام ایرانی میزائلوں کے خلاف قابلِ بھروسہ نہیں ہے اور موجودہ صورتحال میں عوام کو داخلی دفاعی ادارے کی ہدایات پر سختی سے عمل کرنا چاہیے۔
بیان میں صہیونی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ  حکام کی طرف سے جاری کردہ تمام حفاظتی تدابیر اور ایمرجنسی ہدایات پر مکمل توجہ دیں، کیونکہ کسی بھی لمحے نئی خطرناک صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔
اس کے علاوہ، رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ شب جب ایران نے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے کیے، صیہونی میزائل وارننگ سسٹمز مکمل طور پر ناکام ہو گئے، اور صہیونی شہری براہِ راست فضا میں آتے میزائلوں کو دیکھ کر حیران اور پریشان ہو گئے،یہ اعتراف صیہونی فوجی ساکھ پر ایک بڑا سوالیہ نشان بن کر ابھرا ہے اور خطے میں طاقت کے توازن کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان اپنے وسائل جنگ لڑنے میں ضائع نہیں کرنا چاہتا، وزیراعظم

?️ 8 جولائی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم

صیہونی حلقوں نے نیتن یاہو پر جملے کسے

?️ 26 جون 2024سچ خبریں: غزہ میں جنگ جاری رکھنے اور صرف چند صہیونی قیدیوں کی

غزہ پٹی کا کنٹرول دوبارہ حماس کے ہاتھوں میں

?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں: فنانشل ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی ریجیم کے ساتھ

شمال مغربی شام میں کار بم دھماکہ؛متعدد عام شہری زخمی اور ہلاک

?️ 13 فروری 2021سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے شمال مغرب

بائیڈن نے خفیہ دستاویزات چین کے حوالے کی: ٹرمپ

?️ 12 جنوری 2023امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کے سابق دفتر

جنگ کے بعد یوکرین ہو گا تو نیٹو میں شامل کریں گے نا

?️ 18 جولائی 2023سچ خبریں: روس کے ساتھ جنگ ​​کے بعد سے اب تک ڈیڑھ

پاکستان کی ایران میں زیارات پر جانے والوں کیلئے ایڈوائزری جاری

?️ 13 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ایران اسرائیل تنازع کے بعد پاکستان نے ایران

پاکستان کی جوابی کارروائی، 5 بھارتی طیارے مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ

?️ 7 مئی 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) بھارت نے 6 مقامات پر میزائل حملے کیے جس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے