?️
سچ خبریں: اسرائیلی اخبار "یسرائیل ہیوم” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مغربی کنارے کی بستیوں میں آج ایران کے میزائلوں کے بڑی تعداد میں ٹکڑے بکھرے ہوئے ہیں، جنہیں ڈھونڈنے، جمع کرنے اور ممکنہ طور پر غیر فعال کرنے کے لیے کافی وقت درکار ہوگا۔
ابتدائی جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں میزائلوں کے سینکڑوں ٹکڑے اور گولے گرے ہیں۔ مغربی کنارے میں فائر بریگیڈ اور ریسکیو سروسز کے کمانڈر نے میڈیا کو بتایا کہ ہم ایران کے میزائلوں کے وسیع پھیلے ہوئے ملبے کا سامنا کر رہے ہیں، جن میں سے کچھ کو فوجی انجینئرنگ فورسز کی جانب سے تلاش اور غیر فعال کرنے کی ضرورت ہے، نیز چیک اینڈ نیوٹرلائزیشن ٹیمیں بھی موجود ہونی چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ ملبے کی وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کی وجہ سے فائر بریگیڈ محکمے نے دو اضافی معاون اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس عمل میں ان کی مدد کی جا سکے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جولانی حکومت کا ایک سال؛ شام کو اسرائیل کے کھیل کے میدان میں تبدیل کرنے سے لے کر دھوئیں میں اٹھنے والے وعدوں تک
?️ 8 دسمبر 2025سچ خبریں: دمشق میں جولانی حکومت کے برسراقتدار آنے کے ایک سال
دسمبر
ایران کے پاریمانی انتخابات میں خواتین امیدواروں کے اعداد و شمار؛ امریکی میگزین کی زبانی
?️ 1 مارچ 2024سچ خبریں: ایک امریکی میگزین نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا ہے
مارچ
مردم شماری کی تازہ ترین رپورٹ جاری
?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان کے ادارہ شماریات نے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی
جولائی
سعودی اتحاد کا یمن جنگ بندی کی خلاف وزری کرنے کا مقصد
?️ 23 مئی 2022سچ خبریں:یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے
مئی
غزہ جنگ بندی کا معاہدہ میرا کام تھا، بائیڈن کا نہیں: ٹرمپ
?️ 18 جنوری 2025سچ خبریں: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ
جنوری
پارا چنار کی صورتحال: کراچی کے مختلف علاقوں میں مجلس وحدت المسلمین کے مظاہرے
?️ 27 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار میں اموات
دسمبر
پی کے کے نے انحلال کا اعلان کیا
?️ 12 مئی 2025 سچ خبریں: ترکی کی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کردستان ورکرز پارٹی
مئی
متحدہ عرب امارات کا افغان ہوئی اڈوں کا انتظام اسرائیل کے حوالے
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:اسرائیل میں شائع ہونے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ
جولائی