جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما کی ایران ساتھ مکمل اظہار یکجہتی

ایران

?️

سچ خبریں: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران زور دے کر کہا کہ ہم ایران کے محترم رہبر، حکومت، مسلح افواج اور عوام کے ساتھ اپنی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں، پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ جو کوئی بھی شیعہ اور سنی کے نام پر مسلمانوں کے درمیان تقسیم ڈالنے کی کوشش کرے گا، وہ درحقیقت اسرائیل اور امریکہ کا ایجنٹ ہے۔

مشہور خبریں۔

عدت نکاح کیس: عمران خان، بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 24 اپریل تک ملتوی

?️ 15 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے

 اسرائیل خطے کو جنگ میں کیوں دھکیلنا چاہتا ہے؟ لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر کی زبانی

?️ 23 مارچ 2025 سچ خبریں:لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا ہے

خالد بن سلمان کا سعودی سیاست سے غایب ہونے کا راز

?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:سعودی سوشل صارفین نےسعودی عرب کے نائب وزیر دفاع اور اس

عوامی مسائل کے حل کیلئے ہم سب کا آپس میں کوئی اختلاف نہیں۔ مولانا فضل الرحمان

?️ 17 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن

عراق میں 24 گھنٹے میں دو امریکی فوجی قافلوں پر حملہ

?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:عراقی میڈیا ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں عراق

صیہونیوں کے ہاتھوں گیارہ فلسطینی گرفتار

?️ 12 فروری 2022سچ خبریں:اسرائیلی فورسز نے جمعہ کو مغربی کنارے کے متعدد علاقوں پر

مزاحمتی محور نے تل ابیب پر دباؤ کیسے ڈالا؟

?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں:مزاحمتی محور نے ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی

دو سال بعد بھی حماس کی عملیاتی صلاحیت برقرار؛ صہیونی فوجی افسر کا اعتراف

?️ 10 فروری 2026سچ خبریں:صہیونی فوج کے ایک اعلیٰ افسر نے اعتراف کیا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے