مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

🗓️

سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد ان کے اہلخانہ نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، اس حوالے سے فاروق عبداللہ کے بیٹے عمر عبد اللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ میرے والد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ میرے والد میں کورونا وائرس کی کچھ علامات ظاہر ہوئی ہیں، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ کرائے جانے تک میں نے اور میرے اہلخانہ نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔

عمر عبداللہ  نے مزید کہا کہ میری گزارش ہے کہ جو لوگ حالیہ دنوں میں مجھ سے اور میرے والد کے ساتھ رابطے میں تھے وہ لازمی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

مشہور خبریں۔

خودکش حملہ آور نے ٹیکسی ہائر کی، سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ابتدائی تحقیقات مکمل

🗓️ 23 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) آج صبح اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی

2022 کی گرمی میں 61 ہزار یورپی ہلاک

🗓️ 11 جولائی 2023سچ خبریں:نئی تحقیق کے مطابق گزشتہ موسم گرما میں شدید گرمی کی

وفاقی وزیر داخلہ کی عراقی سفیر حامدعباس لفطاہ سے ملاقات

🗓️ 23 ستمبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور پاکستان میں

حماس کا اسرائیلی فوج کو  کرارا جواب

🗓️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں عربی زبان میں

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی تک پاکستان میں سیکیورٹی خدشات رہیں گے، بلاول بھٹو

🗓️ 20 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول

ثالثوں کی جنگ بندی کی تجویز اور صیہونیوں کے فریب کی تفصیلات

🗓️ 4 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو دوبارہ شروع کرنے

مشہور ادا کار دلیپ کمار کے آبائی گھرکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

🗓️ 10 فروری 2021پشاور (سچ خبریں) پیشاور بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کا آبائی وطن

افغان حکومت کا سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلانے پر پاکستان کا بیان سامنے آگیا

🗓️ 19 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) افغان حکومت کے سفارتی عملہ واپس بلائے جانے پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے