انسانی حقوق کونسل میں بحرین کی فلسطینی قوم کے ساتھ خیانت، فلسطینی تنظیموں نے شدید تنقید کردی

انسانی حقوق کونسل میں بحرین کی فلسطینی قوم کے ساتھ خیانت، فلسطینی تنظیموں نے شدید تنقید کردی

🗓️

بحرین (سچ خبریں) انسانی حقوق کونسل میں بحرین نے فلسطینی قوم کے ساتھ خیانت کرتے ہوئے اسرائیلی جنگی جرائم پر خاموشی اختیار کی اور کسی قسم کی کوئی مذمت نہیں کی جس کے بعد فلسطینی تنظیموں نے بحرین کے اس اقدام پر شدید تنقید کی ہے۔

خلیجی ریاست بحرین کی جانب سے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی فوج کے جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر منامہ کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کو تنظیم آزادی فلسطین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین نے انسانی حقوق کونسل میں اسرائیلی ریاست کے سنیگین جرائم کی مذمت نہ کرکے صہیونی دشمن کا دفاع اور ظالم کا ساتھ دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک مسلمان عرب ملک کا فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت نہ کرنا اور اسرائیلی جرائم کی مذمت سے باز رہنا انتہائی خطرناک ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بحرین کے اس اقدام سے پتا چلتا ہے کہ بحرین کا برسراقتدار طبقہ فلسطینی قوم کے آئینی حقوق کی قیمت پر صہیونی دشمن کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کی  راہ پر چل رہا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ قضیہ فلسطین اور فلسطینی قوم کے حقوق کی قیمت پر کسی ملک کو قابض صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

لیگی رہنما کی جماعت اسلامی کے خلاف ہرزہ سرائی

🗓️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے جماعت اسلامی

سعودی عرب کی صیہونی مخالف کاروائی

🗓️ 24 جون 2023سچ خبریں:صہیونی ویب سائٹ والہ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب

لاہور ہائیکورٹ کا وفاق کی جانب سے توشہ خانہ ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی

🗓️ 18 اپریل 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے وفاقی حکومت

حکومت نے سی پیک کے تحت کراچی کے لئے ایک بڑا اعلان کیا

🗓️ 26 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے سی

آذربائیجان میں گیس، بجلی، پانی اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

🗓️ 3 جنوری 2025سچ خبریں: جمہوریہ آذربائیجان کی ٹیرف کونسل نے 2 جنوری کو اعلان

اسرائیل نےصیاد خدائی کے قتل کا اعتراف کیا : نیویارک ٹائمز

🗓️ 26 مئی 2022سچ خبریں:  نیویارک ٹائمز نے جمعرات کی صبح خبر دی ہے کہ

انڈونیشیا میں آزادی کی پہلی سالگرہ

🗓️ 17 اگست 2024سچ خبریں: ملک کی آزادی کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر انڈونیشیا

سوات میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

🗓️ 8 جون 2023خیبرپختونخوا: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات مینگورہ میں نامعلوم شرپسندوں کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے