افریقی یونین صیہونی سفیر کی تذلیل 

 افریقی یونین صیہونی سفیر کی تذلیل 

🗓️

سچ خبریں:ایتھوپیا میں صیہونی ریاست کے سفیر کو افریقی یونین کے ہیڈکوارٹر سے زبردستی باہر نکال دیا گیا۔  

الجزیرہ نیوز چینل کے نامہ نگار نے اطلاع دی کہ افریقی یونین کے عہدیداروں نے صیہونی سفیر کو اس تنظیم کے ہیڈکوارٹر سے نکال باہر کیا۔
رپورٹس کے مطابق، افریقی یونین کے رکن ممالک نے تنظیم کے سالانہ اجلاس میں صیہونی سفیر کی شرکت پر شدید اعتراض کیا، جس کے بعد اسے وہاں سے نکال دیا گیا۔

مشہور خبریں۔

امریکہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں برابر شریک 

🗓️ 6 فروری 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی پٹی پر قبضے

ترکی کے مختلف شہروں میں مزدوروں کا احتجاج

🗓️ 3 فروری 2022سچ خبریں: ترک کمپنیوں کے کارکنوں نےملک کے مختلف شہروں میں اپنے حالات

میونخ سے برسلز تک روس کے خلاف مغربی ممالک کی نفسیاتی جنگ

🗓️ 22 فروری 2022سچ خبریں:میونخ سکیورٹی کانفرنس میں بھی روس کے خلاف نفسیاتی جنگ کو

اسرائیل کے ہاتھوں دھماکہ خیز ہتھیاروں کا استعمال تشویشناک ہے:اقوام متحدہ کے عہدیدار

🗓️ 25 فروری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35 اراکین کے استعفے منظور کر لیے

🗓️ 20 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

🗓️ 2 اپریل 2024پشاور: (سچ خبریں) سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل

عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

🗓️ 7 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی میں سابق

صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری

🗓️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں:ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے