صیہونی اعلی سکیورٹی وفد قاہرے کے دورے پر

صیہونی

🗓️

سچ خبریں:ایک اعلی سطحی صیہونی سکیورٹی وفد کے ارکان نے قاہرہ کا سفر کیا تاکہ مصری حکام سے غزہ کی صورت حال اور فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جنگ بندی کے قیام پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
العربی الجدیدکی رپورٹ کے مطابق ایک اعلی اسرائیلی سکیورٹی وفد کے ارکان نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا سفر کیا، صہیونی حکومت کے عہدیداروں کا دورہ قاہرہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔

رپورٹ کے مطابق مصری ذرائع نے بتایا کہ صیہونی داخلی سلامتی کے مشیر ایال حولتا اس وفد کی صدارت کر رہے تھے اور ان کے ساتھ ساتھ صیہونی سلامتی کونسل کے سابق چیئرمین مئیر بن شبات بھی موجود تھے۔

دوسری جانب خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ اعلیٰ اسرائیلی سکیورٹی وفد کے قاہرہ کے دورے کا مقصد غزہ کی صورتحال پر بات چیت مکمل کرنا اور علاقے میں مزاحمتی گروپوں کے ساتھ جنگ بندی کا قیام تھا

قاہرہ پہنچنے کے بعد صہیونی وفد نے مصری انٹیلی جنس سروس کے سربراہ عباس کامل اور مصری انٹیلی جنس سروس کے فلسطینی امور کے سربراہ احمد عبدالخالق سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔

 

مشہور خبریں۔

اسرائیل میں عورتوں کی غلامی کا کاروبار بے نقاب

🗓️ 7 نومبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی نیوز سائٹ Ais کی ایک رپورٹ کے

کیا چین امریکہ کے آگےجھک جائے گا؟ امریکہ کا دعوی

🗓️ 22 اپریل 2025 سچ خبریں:واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان جاری تجارتی جنگ کے تناظر

عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

🗓️ 7 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب

نیٹ فلیکس نے صارفین کے لئے گیمنگ سروس کا آغاز کر دیا

🗓️ 4 نومبر 2021کیلیفورنیا (سچ خبریں) دنیا بھر میں مقبول اسٹریمنگ سروس نیٹ فلیکس نے

یمن میں امریکی جارحیت کے اہداف

🗓️ 4 فروری 2024سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اتوار کو ایک بیان

کووڈ ویکسین ساتھ لائی ایک سوال، کس ملک میں بنے گی روسی ویکسین؟

🗓️ 19 فروری 2021تہران {سچ خبریں} پوری دینا کو پریشان کرنے والا کرونا وائرس اگرچہ

غزہ کے شمال میں ایک فلسطینی بچے کا جمنا اور شہداء کی لاشوں پر کتوں کا حملہ

🗓️ 27 دسمبر 2024سچ خبریں: شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر حسام

کشمیری کل ” یوم سیاہ“ منائیں گے

🗓️ 26 اکتوبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے